• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اتنا مال عطافرمائے کہ جس سے میرا قرض اَدا ہوجائے ۔ یہ کہہ کر  میں وہاں سے نکل آیا ۔صُبْح کے وَقْت جانے کے اِرادے سے جب میں باہر نکلا تو ایک شخص دوڑتاہوامیرے پاس  آیا اور کہنے لگا ،اے بلال !رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے آپ کو بُلایا ہے ۔‘‘ میں وہاں پہنچا توکیا دیکھتاہوں کہ سامان سے لَدے ہوئے چار (4)اُونٹ مَوْجُود ہیں۔میں نے اندر آنے کی اِجازت مانگی توآ پ ظ نے فرمایا: مُبارک ہو!  اللہ تعالٰی  نے تمہارے قرض کی اَدائیگی کا سامان کر دیا،پھر فرمایا :تم نے چار (4)اُونٹ دیکھے؟ میں نے عرض کی،جی ہاں۔آپ نے فرمایا کہ یہ اُونٹ حاکمِ فَدَک نے بھیجے ہیں،یہ ان پرلَداہوا  غَلَّہ اورکپڑےسب  تم رکھ لواوران کے ذریعے اپناقرضہ ادا کر دو۔ میں نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایسا ہی کیا، پھر میں مسجد میں آیا اوررَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کوسلام عرض کیا،تو آپ نے پُوچھا! اس مال سے تجھے کیا فائدہ حاصل ہوا؟میں نے عرض کی،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے وہ تمام قَرض اَدافرمادیا، جو اس کے رسول پرتھا ،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ اس مال میں سے کچھ باقی بھی بچاہے؟میں نے عرض کی:جی ہاں۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:’’مجھے اس سے  بھی سَبُکدوش(بے تَعلُّق) کرو! جب تک یہ کسی ٹھکا نے نہ لگے گا، میں گھر نہیں  جاؤں گا۔‘‘آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نمازِعشا ء سے فارغ ہو ئے تو مجھے بُلاکراس بقیہ مال کا حال دریافت کیا ،میں نے عرض کی:وہ میرے پاس ہے کوئی سائل نہیں ملا۔نبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ رات کو مسجد ہی میں رہے۔ دُوسرے روز نمازِ عشاء کے بعد مجھے پھربُلایا،میں نے عرض کیا:یَا رَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ خدا عَزَّ  وَجَلَّ  نے آپ کو سَبُکدوش کر دیا۔ یہ سُن کر آپ نے تکبیر کہی اور خُدا کا شکراَدا  کیا ،کیونکہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو ڈر تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ موت آجا ئے اور وہ مال میرے پاس ہو۔اس کے بعد میں حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پیچھے چلنے لگا،یہاں تک کہ آپ کاشانہ اقدس میں تشریف لے گئے۔ (سنن ابو داؤد،کتاب الخراج والفئی والامارۃ،ج۳، ص۲۳۰۔۲۳۲، حدیث۳۰۵۵)

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے:
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفٰے
    • سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس ائمَّۂ مَسَاجِد
    • 12مدنی کاموں میں سے ماہانہ ایک مدنی کام ’’مدنی قافلے میں سفر‘‘:
    • فلمیں ڈراموں کا شیدائی
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami