Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
January 4 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 29
ISBN No: Not Available
07 جنوری 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت، سب سے بڑھ کر سخی، پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے سخاوت کے واقعات، سخاوت کے فضائل اور بہت کچھ۔