• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خرچ کرتاہے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اس کو دارُ الْھَوَان (یعنی ذِلّت کے گھر) میں داخل فرمائے گا۔(شعب الایمان، ۴/۳۹۶،حدیث:۵۵۲۷)

    حضرتِ علّامہ عبدُالرَّؤف مناویرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اس حدیثِ پاک کے تحت فیضُ القدیر میں تحریر فرماتے ہیں: معلوم ہوا کہ دُنیا فیِ ْنَفْسہٖ (یعنی دَراصل) مَذمُوم نہیں ہے ،چُونکہ یہ آخِرت کی کھیتی ہے، اس لئے جو شخص شریعت کی اِجازت سے دُنیا کی کوئی چیزحاصل کرے، تو یہ چیز آخِرت میں اُس کی مدد کرتی ہے۔ (فیض القدیر ،۳/۷۲۸،تحت الحدیث:۴۲۷۳)ہمیں بھی چاہیے کہ ضرورت سے زِیادہ دُنیا کے پیچھے بھاگنےاورحرام ذَرائع اختیار کرکے مال ودولت جمع کرنے کے بجائے رزقِ حلال کمانے کا ذہن بنائیں اورحَسْبِ اِسْتطاعت صَدَقہ وخَیْرات بھی کرتےرہیں،اپنےرشتہ داروں،پڑوسیوں اوردیگر غریبوں کی مالی مدد بھی کریں۔حقیقت یہ ہے کہ جو کسی کی مددکرتا ہے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  بھی اس کی مددفرماتا ہے اورراہِ خدا میں دینے سےمال  بڑھتا ہے گھٹتا نہیں،

    صَدَقے کے فضائل و برکات سے مالامال فرمانِ مُصْطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے:صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا اوراللہَ تعالٰی مُعاف کرنے کی وجہ سے بندے کی عزّت ہی بڑھاتا ہے اور جو اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی رِضا کی خاطِر اِنکساری کرتا ہے ،تو اللہ تعالیٰ اُسے بُلندی عطا فرماتا ہے۔        (صحیح مسلم ص ۱۳۹۷حدیث۲۵۸۸)

    ہمارےپیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شانِ بے نیازی تھی کہ درِ اَقْدس میں مال رکھنا بھی گوارا نہ فرماتے بلکہ فوراً اسے صَدقہ فرمادیا کرتے تھے،چُنانچہ  ایک رو ز نماز ِعصر کا سلام پھیر تے ہی آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم دولت خانہ میں تشریف لے گئے ،پھر جلدی سے باہر آئے، صحابۂ کرام رِضْوانَُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کو تَعَجُّب ہوا! آپ نے فرمایا کہ مجھے نماز میں خیال آ گیا کہ صدقے  کاکچھ سونا گھر میں پڑا ہے، مجھے پسند نہ آیا کہ رات ہو جائے اور وہ گھر میں پڑا رہے، اس لئے جا کر اسے تقسیم کر نے کا کہہ آیاہوں۔(صحیح البخاری ،کتاب العمل فی الصلاۃ،ج۱،ص۴۱۱،حدیث۱۲۲۱)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے:
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفٰے
    • سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس ائمَّۂ مَسَاجِد
    • 12مدنی کاموں میں سے ماہانہ ایک مدنی کام ’’مدنی قافلے میں سفر‘‘:
    • فلمیں ڈراموں کا شیدائی
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami