• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت

    حضرت عبدُاللّٰہ ہَوزَنیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے روایت ہے کہ مقامِ حَلَب (شام)میں  مُؤذن ِرسول حضرت سَیِّدُنا بلال  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے میری مُلاقات ہوئی اورمیں نے ان سےرَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے خرچ  کے بارے میں پُوچھا، تواُنہوں نے بتایا کہ رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاس  جوکچھ(مال ) ہوتا، اسے خرچ کرنے کی ذِمَّہ داری میری ہوتی تھی ،بِعْثت سے وفات شریف تک یہ کام میرے حوالے رہا ۔جب کوئی بے لباس مُسلمان آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاس آتاتو آپ مجھے حکم فرماتے اور میں کسی سے قَرض  لیتااورچادرخرید کر اسے اُڑھاتا اور کھانا بھی کھلاتا۔ ایک دن ایک مُشرِک میرے پاس آیا اور کہنے لگا: اے  بلا ل! تم میرے سوا کسی اور سے قرض نہ لیا کرو، میرے پاس کثیر مال  ہے۔ میں نے ایسا ہی کیا،ایک دن میں وضو کر کے اَذان دینے  کیلئے کھڑاا ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ مُشرک کئی تاجروں کے ہمراہ  میرے پاس آیا اور مجھے بہت بُرا بھلا کہا اورکہنے لگا :’’ تمہیں کچھ مَعلوم ہے وعد ے میں کتنے دن با قی ہیں۔‘‘ میں نے کہا: وَقْتِ وعدہ قریب آگیا ہے۔ اس نے کہا کہ صرف چار(4)دن باقی  رہ  گئے ہیں،اگر اس مُدَّت میں تم نے قرض اَدا نہ کیا تومیں تمہیں غلام بنا کر بکریاں چرواؤں گاجیسا کہ تم پہلے چر ایا کر تے  تھے۔ یہ سُن کر مجھے فکر دامن گیر ہوئی۔  یہاں تک کہ میں عشاء کی نماز پڑھ چکا تو رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ بھی اپنے کاشانۂ اَقْدس میں تشریف لے گئے،میں اجازت لے کر حاضرِخدمت ہوااورعرض کی:’’یَارَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ! میرے ماں باپ آپ پر قُربان ہوں۔ وہ مُشرک جس سے میں قرضہ لیتاہوں،اس نے مجھے ایسا ایسا کہا ہے، آپ کے پاس بھی اَدائے قرض کے لئے کچھ نہیں اور میرے پاس  بھی کچھ نہیں ،وہ مجھے پھر رُسوا کرے گا ۔مجھے اجازت دیجئے کہ  میں ان لوگوں کے پاس چلاجاؤں جو مُسلمان  ہوچکے ہیں،یہاں تک کہ اللہ        عَزَّ  وَجَلَّ اپنے

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے:
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفٰے
    • سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس ائمَّۂ مَسَاجِد
    • 12مدنی کاموں میں سے ماہانہ ایک مدنی کام ’’مدنی قافلے میں سفر‘‘:
    • فلمیں ڈراموں کا شیدائی
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami