• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ان کو چُوما اور بولا ، جس نے ان سے مَحَبَّت کی وہ میرا غلام ہے ۔ (اِحیا ءُ العُلُوم ج۳ص۲۸۸) آداب طعام،ص۳۶۶)

    (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!

    اپنے دل میں مُسلمان بھائی کی خیر خواہی کا جذبہ پیدا کیجئے، مثلاً اپنے دوست اَحباب، رِشتہ داروں یا پڑوسیوں کی خَیْریت دریافت کرتے رہئے، ان کے دُکھ دَرْد میں شریک ہوکرحَسبِ اِسْتطاعت ان کی حاجتوں کوپُوراکیجئے۔فرمانِ مُصْطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَہے:جو کسی مُسلمان کی ایک دُنیوی پریشانی دُور کرے گا،اللہعَزَّ  وَجَلَّ قیامت کی پریشانیوں میں سے اس کی ایک پریشانی دُورفرمائے گا اور جو تنگدست کے لئے  دنیا میں آسانی مُہیا کرے گا،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دُنیا وآخرت میں اس کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا اور جو دُنیا میں کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دُنیا وآخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا اوربندہ جب تک اپنے (مسلمان) بھائی کی مدد کرتارہتاہے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ بھی اس کی مدد فرماتارہتاہے ۔''(جامع التر مذی ،کتاب البر والصلۃ ، باب ماجاء فی الستر ۃ علی المسلم ، رقم ۱۹۳۷ ،ج ۳، ص ۳۷۳)

    (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !

    اپنےدل میں کسی مُسلمان کیلئے بُغْض وکینہ ہوتواسےبھی نکال دیجئے، کیونکہ جب دل میں کسی کی نفرت ہوگی تواس پرخرچ کرنے یا کسی بھی طرح کی ہمدردی کرنے پر دل راضی نہیں ہوگا۔لہٰذابُغْض وکینہ دُورکرنے اورآپس میں مَحَبَّت پیداکرنے کیلئے سلام ومُصافَحہ کرنا بھی مُفید ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے:مُصافَحہ کیا کرو ،کینہ دُور ہوگا اور تُحْفہ دیا کرو ،مَحَبَّت بڑھے گی اور بُغْض دُور ہوگا ۔''  (موطااما م مالک، کتاب حسن الخلق ، باب ماجاء فی المھاجرۃ ، رقم ۱۷۳۱ ، ج ۲ ، ص۴۰۷)

    (5) مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!

        میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اگرآپ صدقہ وخیرات کا ذِہْن پاناچاہتے ہیں تودعوتِ اسلامی کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے:
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفٰے
    • سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس ائمَّۂ مَسَاجِد
    • 12مدنی کاموں میں سے ماہانہ ایک مدنی کام ’’مدنی قافلے میں سفر‘‘:
    • فلمیں ڈراموں کا شیدائی
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami