• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سخاوتِ مُصطفے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    )1(...سَخاوت جنَّت کے درختوں میں سے ایک درخت ہے، جس کی ٹہنیاں زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہیں، جو شخص ان میں سے کسی ایک ٹہنی کوپکڑ لیتا ہے ،وہ اسے جنَّت کی طرف لے جاتی ہے۔ ([1])

    )2(...تَجَافَوْا عَنْ ذَنْبِ السَّخِیِّ فَاِنَّ اللّٰهَ اٰخِذٌبِیَدِہٖ کُلَّمَاعَثَرَیعنی سخی کی غَلَطی  سے دَرْگُزر کرو ،کیونکہ جب  بھی وہ لَغْزِش کرتا ہے تو اللہ عَزَّ وَجَلَّاس کاہاتھ پکڑ لیتا ہے([2])یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اس کا مددگار ہوتاہے کہ  اسے ہلاکت میں پڑنے سے خلاصی عطافرماتا ہے۔(اتحاف السادة المتقین،۹/ ۷۲۵،ملخصاً)

    )3(... اَلْجَــنَّةُ دَارُالْاَسْخِیَآء یعنی جنَّت سخیوں کا  گھر ہے۔ ([3])

    )4(... سخی اللہ  عَزَّ   وَجَلَّ سے قریب ہے ،جنَّت سے قریب ہے ،لوگوں سے قریب ہے، آگ سے دور ہے اور کنجوس اللہ  عَزَّ وَجَلَّ سے دور ہے، جنَّت سے دور ہے،لوگوں سے دُور ہے،آگ کے قریب ہے اور جاہل سخی،اللہ عَزَّ وَجَلَّکے نزدیک بخیل عالِم سے بہتر ہے ۔ ([4])

    )5(... اے انسان! اگر تم بچا مال خرچ کردو توتمہارے لئے اچھا ہے اور اگر اُسے روک رکھو تو تمہارے لئے بُرا ہے اور بَقَدْرِ ضرورت اپنے پاس رکھ لو تو تم پر مَلامت نہیں اور دینے میں اپنے عیال سے اِبْتدا کرو اور اُوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ (صحیح مسلم: کتاب الزکاۃ، الحدیث:۱۰۳۶،ص۵۱۶)

        اس حدیث کی شرح میں حکیمُ الاُمَّت مُفْتی احمدیارخان نعیمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں: یعنی اپنی ضَروریات سے بچا ہوا مال خَیْرات کردینا خُودتیرے لئے ہی مُفید ہے کہ اس سے تیرا کوئی کام نہ رُکے اور تجھے دُنیا وآخرت میں عوض(یعنی بدلہ) مل جائے گا اور اسے روکے رکھنا، خُود تیرے لئے ہی بُرا ہے، کیونکہ وہ چیز سَڑ گل یا اور طرح سے ضائع ہوجائے گی اور تُو ثواب سے محروم ہوجائیگا، اسی لئے حکم

     



    [1]…شعب الایمان ، باب فی الجودو السخاء ،۷/ ۴۳۴،حدیث :۱۰۸۷۵

    [2]…شعب الایمان ، باب فی الجودو السخاء ،۷/ ۴۳۳، حدیث :۱۰۸۶۷

    [3]…فردوس الاخبار،۱/ ۳۳۳،حدیث :۲۴۳۰

    [4]…سنن الترمذی ، کتاب البروالصلة ، باب ماجاء فی السخاء،۳/ ۳۸۷ ،حدیث :۱۹۶۸ بتغیرقلیل

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے:
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفٰے
    • سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس ائمَّۂ مَسَاجِد
    • 12مدنی کاموں میں سے ماہانہ ایک مدنی کام ’’مدنی قافلے میں سفر‘‘:
    • فلمیں ڈراموں کا شیدائی
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami