حج ایونٹ 2026 بمطابق 1447

دعوت اسلامی کے گلوبل اسلامی ایونٹ .قدم قدم مناسک حج کی رہنمائی کےساتھ سفر حج کی برکتوں کو دامن میں سمیٹ کر فريضۂ حج ادا کیجئے

لائیو ٹرانسمیشن

ذوالحجہ کی دعائیں

رحمت، قربانی اور اللہ کے ذکر کے ایام

مَقامِ ابراہیم کی دُعا

مقامِ ابراہیم پر پڑھنے کے لیے ایک خوبصورت دعا

اَللّٰھُمَّ اِنَّكَ تَعْلَمُ سِرِّیْ وَ عَلَانِیَتِیْ فَاقْبَلْ مَعْذِرَتِیْ وَ تَعْلَمُ حَاجَتِیْ فَاَ عْطِنِیْ سُؤْلِیْ وَ تَعْلَمُ مَا فِیْ نَفْسِیْ فَا غْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ ط اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَسْئَلُكَ اِیْمَانًا یُّبَاشِرُ قَلْبِیْ وَ یَقِیْنًا صَادِقًا حَتّٰی اَعْلَمَ اَنَّہٗ لَا یُصِیْبُنِیْ اِلَّا مَا کَتَبْتَ لِیْ وَ رِضًا بِمَا قَسَمْتَ لِیْ یَاۤ اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ ط

اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!تو میری سب چُھپی اورکُھلی باتیں جانتا ہےلہٰذا میری معذِرت قَبول فرمااور تو میری حاجت کو جانتا ہے لہٰذا میری خواہش کوپورا کر اور تو میرے دل کاحال جانتا ہے لہٰذا میرے گناہوں کو مُعاف فرما۔ اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسا ایمان جو میرے دل میں سماجائے اور ایسا سچّا یقین کہ میں جان لوں کہ جو کچھ تو نے میری تقدیر میں لکھ دیا ہے وُہی مجھے پہنچے گااور تیری طرف سے اپنی قسمت پر رِضا مندی ، اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے۔

تلبیہ

عبادت، اطاعت اور ایمان سے بھرپور ایک روحانی سفر

لَبَّیْكَ ط اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ ط لَبَّیْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ لَبَّیْكَ ط اِنَّ الْحَمْدَ وَ النِّعْمَۃَ لَكَ وَ الْمُلْكَ ط لَا شَرِیْكَ لَكَ ط

میں حاضِر ہوں ، اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں حاضِر ہوں ، (ہاں ) میں حاضِر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضِر ہوں ، بے شک تمام خوبیاں اور نعمتیں تیرے لئے ہیں اور تیرا ہی ملک بھی ، تیرا کوئی شریک نہیں ۔

آبِ زَم زَم پی کر یہ دُعا پڑھئے

آبِ زم زم امید اور دل سے دعا کے ساتھ نوش فرمائیں

اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْۤ اَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّ رِزْقًا وَّاسِعًا وَّشِفَآءً مِّنْ کُلِّ دَآءٍ ط

اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں تجھ سے علم نافِع اورکشادہ رزق اور ہر بیماری سے صحّت یابی کا سوال کرتا ہوں ۔

کلام الٰہی ۔۔۔۔۔۔۔قرآن مجید

ذوالحجہ میں تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کے ذریعے فضیلت بھی حاصل کریں اور کلامِ الٰہی سے ہمکلامی کا شرف بھی پائیں

ہر دن ایک آیت

وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَۚ-وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَﭤ(4)

ترجمہ: کنزالایمان اور وہ کہ ایمان لائیں اس پر جو اے محبوب تمہاری طرف اترا اور جو تم سے پہلے اترا اور آخرت پر یقین رکھیں

(البقرہ: 4)

ہر دن ایک حدیث

لَايَشْكُرُ اللہَ مَنْ لَايَشْكُرُ النَّاس

جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ تعالٰی کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔

(ابو داؤد ، 4 / 335 ، حدیث : 4811)

ذوالحجہ موبائل ایپلی کیشن

ذوالحجہ 2026 کے موقع پر قرآن ، ناظرہ قرآن ، تفسیر قرآن کے مطالعہ کےساتھ ذوالحجہ کی برکتیں پائیں

App Store Badge

صراط الجنان

App Store Badge

القرآن الکریم

App Store Badge

پرئیر ٹائمز

App Store Badge

حج و عمرہ

ذوالحجہ کی ویڈیوز

اسلامی اسکالرز، مفتیان کرام ، مبلغین اور امیر اہلسنت کے علمی بیانات، لیکچرز کا خوبصورت علمی مجموعہ

ذوالحجہ کے فتاویٰ

ذوالحجہ کے مسائل اور شرعی رہنمائی

تصدیق شدہ تصدیق شدہ

حج و عمرہ کے مسافر اپنا وقت کیسے گزاریں؟

مذید پڑھیں
تصدیق شدہ تصدیق شدہ

اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہو سکتے ہیں ؟

مذید پڑھیں
تصدیق شدہ تصدیق شدہ

ذو الحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم

مذید پڑھیں
تصدیق شدہ تصدیق شدہ

قربانی کے لیے لیا گیا جانور بیچنا

مذید پڑھیں

ذوالحجہ کی کتابیں

عبادت کے ساتھ اسلامی کتابوں کا مطالعہ عبادت کے حسن میں اضافہ کرتا ہے

ذوالحجہ کے بیانات

ذوالحجہ کے ایمان افروز بیانات پڑھیں اور پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں

www.dawateislami.net

حضرتِ عثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی شان

المدینہ العلمیہ
www.dawateislami.net

جانوروں پر رَحْم کیجئے

المدینہ العلمیہ
www.dawateislami.net

قربانی ایک با مقصد فریضہ

المدینہ العلمیہ