مرحبا رمضان المبارک 1447

دعوتِ اسلامی کے گلوبل اسلامی ایونٹ کے ذریعے بہارِ رمضان کی روحانی لطافتوں سے فیض یاب ہو کر روحانی سفر کا بامقصد آغاز۔

لائیو رمضان ٹرانسمیشن

رمضان دعائیں

شہرِ رمضان میں کریم رب سے رحمت، بخشش اور مغفرت کی طلب

عشرۂ رحمت

رحمت بھرے دن رات

رَبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ

اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرمااور تو سب سے برتر رحم کرنے والا۔

عشرۂ مغفرت

گناہوں کی مغفرت کے ایام

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ

میں اللہ سے معافی مانگتاہوں جو میرا پروردگار ہے ہرگناہ سے اورمیں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتاہوں۔

عشرۂ جہنم سے نجات

جہنم سے آزادی لینے کا موقع

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا

اے اللہ!بے شک تُو معاف کرنے والا ہے ،معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ،پس ہمیں معاف فرما دے۔

کلام الٰہی ۔۔۔۔۔۔۔قرآن مجید

رمضان المبارک میں تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کے ذریعے فضیلت بھی حاصل کریں اور کلامِ الٰہی سے ہمکلامی کا شرف بھی پائیں

ہر دن ایک آیت

وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّنْ مِّثْلِهٖ۪-وَ ادْعُوْا شُهَدَآءَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ

ترجمہ: کنزالایمان اور اگر تمہیں کچھ شک ہو اس میں جو ہم نے اپنے ان خاص بندے پر اتارا تو اس جیسی ایک سورت تو لے آؤ اور اللہ کے سوا اپنے سب حمائتیوں کو بلالو اگر تم سچے ہو۔

(البقرہ: 23)

ہر دن ایک حدیث

مَنْ اَطَاعَنِي دَخَلَ الجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ اَبیٰ

فرمانِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم : جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو ااور جس نے میری نافرمانی کی وہ منکر ہوا۔

(بخاری، 4 / 499، حدیث: 7280) (فیضانِ ریاض الصالحین،2/ 504، حدیث: 158)

اب آسانی سے ادا کیجئے زکوۃ اور صدقۂ فطر

ز کوۃ اور صدقہ فطررمضان میں کیسے ادا کریں مکمل رہنمائی۔ اپنا فرض اب آسانی سے اداکریں

زکوٰۃ

مال کی پاکیزگی

  • بنیادی رکن: زکوٰۃ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔
  • مال کی پاکیزگی: زکوٰۃ ادا کرنے سے مال پاک ہو جاتا ہے اور اس میں برکت ہوتی ہے۔
  • ثواب میں اضافہ: زکوٰۃ ادا کرنے والے کے لیے اللہ پاک نے بڑے اجر کی بشارت دی ہے اور اس کی رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے
  • زکوٰۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت ہے، جس پر سال گزرنا شرط ہے

صدقہ فطر

روزوں کی پاکیزگی

  • روزوں کی صفائی: صدقہ فطر روزوں کو لغو اور بے ہودہ باتوں سے پاک کرنے کے لیے واجب کیا گیا ہے
  • قبولیتِ روزہ کا ذریعہ: بندے کا روزہ زمین اور آسمان کے درمیان لٹکا رہتا ہے جب تک کہ صدقہ فطر ادا نہ کر دیا جائے
  • غریبوں کی غمخواری: اس کا ایک مقصد عید کے دن غریبوں کے لیے کھانے پینے کا انتظام کرنا ہے تاکہ وہ بھی خوشیوں میں شریک ہو سکیں
  • واجب کی ادائیگی: صدقہ فطر ہر اس مسلمان پر واجب ہے جو عید کے دن صبحِ صادق کے وقت نصاب کا مالک ہو
فطرہ ادا کریں

رمضان موبائل ایپلی کیشن

رمضان مبارک 2026 کے موقع پر قرآن ، ناظرہ قرآن ، تفسیر قرآن کے مطالعہ کےساتھ رمضان کی برکتیں پائیں

App Store Badge

پرئیر ٹائمز

App Store Badge

القرآن الکریم

App Store Badge

اسلامک ای بک لائبریری

App Store Badge

صراط الجنان

فیضانِ رمضان 1447

علم سے بھرپور رمضان المبارک کی مناسبت سے رمضان کے موضوعات

رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

رمضان کا لغوی معنی

رمضان "رمضا" سے مشتق ہے جس کا مطلب گرمی یا جلنا ہے کیونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

اللہ کا مہینہ

اسے اللہ پاک کا مہینہ کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں ہر شخص اللہ کے احکام کی بجا آوری میں مصروف ہوتا ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

نزولِ قرآن

یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ پاک نے انسانیت کی ہدایت کے لیے قرآنِ کریم نازل فرمایا ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

باطنی صفائی

جس طرح بارش زمین سے دھول مٹی صاف کرتی ہے، یہ مہینہ دلوں سے گناہوں کا زنگ دھو ڈالتا ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

ثواب میں بے پناہ اضافہ

رمضان میں ایک نفل کا ثواب فرض کے برابر اور ایک فرض کا ثواب 70 گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

جہنم سے آزادی

اس ماہ کی ہر افطار کے وقت اللہ پاک دس لاکھ گناہگاروں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

جنت کی آرائش

رمضان کی آمد کی خوشی میں جنت کو سارا سال سجایا جاتا ہے اور پہلی رات جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

فرشتوں کی دعائیں

روزہ داروں کے لیے فرشتے اور سمندر کی مچھلیاں افطار تک دعائے مغفرت کرتی رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

روزے کی فرضیت

روزہ ہر عاقل اور بالغ مسلمان پر فرض ہے تاکہ وہ پرہیزگار بن سکے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

نیت کی اہمیت

روزے کے لیے نیت شرط ہے؛ اس کا وقت غروبِ آفتاب سے "ضحوۂ کبریٰ" (شرعی دوپہر) تک رہتا ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

روزہ ٹوٹنے کے اسباب

جان بوجھ کر کھانے پینے، ہمبستری یا ناک کے ذریعے دوا چڑھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

مکروہاتِ روزہ

جھوٹ، غیبت اور گالی گلوچ سے روزے کی روحانیت متاثر ہوتی ہے، اگرچہ روزہ نہیں ٹوٹتا۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

سحری کی برکات

سحری کھانا سنت ہے اور یہ مسلمانوں اور اہل کتاب کے درمیان فرق کرنے والی چیز ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

تراویح کا قیام

رمضان کی راتوں میں بیس رکعت تراویح پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

تلاوتِ قرآن

چونکہ اسی ماہ میں قرآن اترا، اس لیے کثرت سے تلاوت کرنا بزرگانِ دین کا معمول رہا ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

فکرِ مدینہ

روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا اور مدنی انعامات پر عمل کرنا بہترین معمول ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

مدنی ماحول کی برکات

دعوتِ اسلامی کا ماحول رمضان کی حقیقی روحانی بہاریں فراہم کرتا ہے۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

مدنی قافلے کا سفر

نیکیوں کی دعوت کے لیے سفر کرنا پریشانیوں کے خاتمے اور علمِ دین سیکھنے کا ذریعہ ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

اجتماعی اعتکاف

رمضان کے آخری عشرے میں مسجد میں اعتکاف کرنا گناہوں سے توبہ کا بہترین موقع ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

تبدیلیِ زندگی

اس روحانی بہار کی بدولت لاکھوں گناہگار تائب ہو کر سنتوں کے مبلغ بن جاتے ہیں ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

لیلۃ القدر کی فضیلت

رمضان میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

نور کی برسات

اللہ پاک نے رمضان کے نور کو قبر اور قیامت کی تاریکی کے لیے ڈھال بنایا ہے ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

فرشتوں کا نزول

شبِ قدر میں فرشتے اور حضرت جبرائیل علیہ السلام زمین پر اللہ کی رحمتیں لے کر اترتے ہیں ۔

مزید پڑھیں
رمضان 5 منٹ کا مطالعہ

قبولیتِ دعا

افطار اور سحری کے وقت اللہ پاک دعائیں رد نہیں فرماتا۔

مزید پڑھیں

رمضان کی ویڈیوز

اسلامی اسکالرز، مفتیان کرام ، مبلغین اور امیر اہلسنت کے علمی بیانات، لیکچرز کا خوبصورت علمی مجموعہ

رمضان کے فتاوی

احکام رمضان مسائل رمضان اور دور حاضر کے مطابق رمضان کریم سے متعلق شرعی رہنمائی کے لئے فتاوی اینڈ شرعیہ رولنگز

اعتکاف تصدیق شدہ

اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کیا ہے؟

مذید پڑھیں
گناہ تصدیق شدہ

رمضان المبارک میں گناہ کرنے کا عذاب؟

مذید پڑھیں
زکوۃ تصدیق شدہ

کیا زکوۃ صرف رمضان میں ادا کرنا ضروری ہے؟

مذید پڑھیں
اعتکاف تصدیق شدہ

کیا مرد گھر میں اعتکاف کر سکتا ہے؟

مذید پڑھیں

رمضان کی کتابیں

عبادت کے ساتھ اسلامی کتابوں کا مطالعہ عبادت کے حسن میں اضافہ کرتا ہے

رمضان آرٹیکلز

اسلامک اسکالرز کی تحقیقات اور اسلامی معلومات کا علمی شمارہ

رمضان کے بیانات

رمضان المبارک کے ایمان افروز بیانات پڑھیں اور پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں

رمضان کی بہاریں

المدینہ العلمیہ

برکاتِ زکٰوۃ

المدینہ العلمیہ

آؤ...!! بھلائی کی طرف

المدینہ العلمیہ