لہٰذا ضروری ہے کہ گھر میں فرسٹ ایڈ باکس اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل ہوں۔ اس کے لئے فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ لینا بہت کارآمد ہوگا۔