فروری2019ء کو کراچی میں ایک دل خراش واقعہ پیش آیا جب ایک ماں نے اپنی اڑھائی سالہ پھول سی بچّی سمندر میں پھینک دی،اس کے بعد خود بھی مرنا چاہتی تھی لیکن اسے بچا لیا گیا۔ بچّی کی لاش دو دن کے بعد ساحلِ سمندر سے مل گئی۔ قتل کی وجہ گھریلو ناچاقی اور غربت وغیرہ بتائی گئی۔