یونہی کئی دیگر انبیائے کرام علیہمُ السّلام کے خوابوں کا تذکرہ بھی قراٰن وحدیث میں ملتا ہے۔ ہمارے پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم مخلوق میں سب سے بڑھ کر علم والے ہیں
اللہ پاک نے اس کائنات کو بے شمار مخلوقات سے آباد فرمایا پھر اللہ نے انسان کو اشرفُ المخلوقات اور زمین میں اپنی خلافت کا حقدار ٹھہرایا۔