باورچی خا نہ گھر کا ایک اہم ترین حصّہ ہے۔ جس کی صفائی ستھرائی خواتین کی سلیقہ مندی کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں سے بچنے کا ذریعہ بھی ہے۔
قالین (Carpet)رنگ برنگے دیدہ زیب ہوں یا سادےاور ایک رنگ کے، گھر کی خوبصورتی اور زیبائش میں اضافہ ہی کرتے ہیں یہی سوچ رکھتے ہوئے بعض گھروں میں قالین تو بچھا لیا جاتا ہے لیکن اس کی صفائی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی