میں ماضی میں ایک دکاندار کے ساتھ ہوتا تھا ، ان کے پاس ایک ڈائری ہوتی تھی ، ہر روز کی جو سیل ہوتی وہ اس میں لکھتے رہتے ، ساتھ ہی چائے ، روٹی ، لنچ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ
اے عاشقانِ رسول ! جن کے ساتھ جوڑ کر رکھنا ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے انہی میں رشتہ دار بھی ہیں لہٰذا ان سے بہتر تعلقات قائم رکھنے کے لئے میل جول ، بات چیت
یوں تو اللہ پاک کے کرم سے دعوتِ اسلامی 41 سال سے بھلائی کے کاموں میںمصروفِ عمل ہے ، دنیا بھر میں ہزاروں مَقامات پر دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران موجود ہیں
جس طرح والدین ، اولاد اور دیگر رشتہ داروں کے ہم پر حقوق ہیں اسی طرح اللہ پاک کے آخری نبی محمدِ عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کےبھی ہم پر کچھ حقوق ہیں
میری تمام عاشقانِ رسول سے فریاد ہے ! اس فتنوں سے بھرے دور میں اسلام کا بول بالا کرنے والی پیاری تحریک دعوتِ اسلامی سے ہر دَم وابستہ رہئے ،
ایک بزرگ رحمۃُ اللہ علیہ کچھ پریشانیوں میں گھِرے ہوئے تھے مگر وہ اپنی پریشانیاں گھر میں کسی کو بتاتےنہیں تھے ، اس کی وجہ انہوں نے کچھ یوں ارشادفرمائی
اچھے پہلوؤں پر غور کرنا ہمارے بزرگانِ دین کی زندگی کالازمی حصہ ہوا کرتا تھا ، چنانچہ ایک مرتبہ کسی شخص نے حضرت سیِّدُنا سہل تُستری رحمۃُ اللہ علیہ سے عرض کی
کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ کسی نے مجھ سے اپنے گھریلو مَسائل ڈِسکس کئے ، تو میں نےاس کے سامنے اس کے مسائل سے متعلق کچھ ایسی باتیں بیان کیں
حضرت سَیّدُنا ابوالحسن سَری سَقَطی رحمۃُ اللہِ علیہ نے ایک مرتبہ 60دینار کے بادام خریدے اور پھر انہیں بیچنے کے لئے ان کی قیمت 63 دینار رکھی