Image
یہ بھی عجیب ہے۔ یہاں یہ معلوم نہیں ہورہا ہے کہ عورت کے مرد بننے یا مرد کے عورت بننے میں بیچاری روح پر کیا بیتی؟ وہ کہیں درمیان ہی میں رہ گئی۔
Image
دینِ اسلام ، خدا کا پسندیدہ دین ہے ، اِسے قبول کئے بغیر کوئی نیکی اللہ کی بارگاہ میں مقبول نہیں۔ ایمان و اسلام کے بغیر مرنے والا ہمیشہ جہنم میں رہے گا