شهداء_الخندق‎

شهداء_الخندق‎

Date
Jul 18, 2018 11:26:24 AM
Category
Others,
Dimensions
449 x 800

Description

صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان (1تا7)شہدائے غزوۂ خندق:یہ غزوہ مشرکین اور مسلمانوں کے درمیان مدینہ شریف میں (ایک قول کے مطابق) ذوالقعدہ 5ہجری کو ہوا۔ اس میں7صحابۂ کرام (حضرت کعب نجاری، حضرت ابوسنان خَزْرَجی، حضرت طفیل خَزْرَجی، حضرت ثعلبہ خَزْرَجی ، حضرت عبدُاللہ اَوْسی، حضرت انس اَوْسی اور سیّدالاَوْس حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالٰی عنہم) شہید ہوئے

Comments ( 0 )

Security Code
captcha