تمام عاشقان رسول ﷺکو نئے مدنی سال کی آمد مبارک ہو۔

تمام عاشقان رسول ﷺکو نئے مدنی سال کی آمد مبارک ہو۔

Date
Sep 19, 2017 2:56:38 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

تمام عاشقان رسول ﷺکو نئے مدنی سال کی آمد مبارک ہو۔ اس نئے مدنی سال میں نیت فرمالیجئے کہ یہ نیا سال مدنی انعامات کے مطابق گزاروں گا۔ اپنا پچھلے ماہ کا مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروادیجئے اور نیاخرید فرمالیجئے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha