Beshak ham nay is ko Shab e Qadr main utara-Wallpaper

Beshak ham nay is ko Shab e Qadr main utara-Wallpaper

Date
Jun 11, 2016 3:54:24 PM
Category
Wallpapers,
Dimensions
1600 x 1200

Description

"سب خوبیاں اللہ عزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں جس نے ما ہِ رمضا ن کو تما م مہینو ں پر شر ف بخشا اور اس کی را تو ں کو فضیلت عطا فرمائی اور اس مہینے کو شبِ قدر کے ذریعے ممتا ز فرمادیا جو ہزارمہینوں(یعنی تراسی سال اور چار ماہ) سے بہتر ہے۔اللہ عزَّوَجَلَّ کاارشادِ رحمت بنیاد ہے: اِنَّاۤ اَنۡزَلْنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الْقَدْرِ﴿۱﴾ (القدر:۱) ترجمۂ کنزالایمان:بے شک ہم نے اسے شب قدرمیں اتا ر ا۔ (حکایتیں اور نصیحتیں، ص۱۰۰) "

Comments ( 1 )

Security Code
captcha

Islamic Sister

ماشاء اللہ عزوجل