Ambiya ki tadad muqarrar na ki jai

Ambiya ki tadad muqarrar na ki jai

Date
Apr 25, 2016 4:08:56 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

تمام انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور تمام کتابوں پر ایمان لانا ضروری ہے، جو کسی ایک نبی عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام یا ایک کتاب کا بھی انکار کرے وہ کافر ہے، البتہ انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی تعداد مقرر نہ کی جائے کیونکہ انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی تعداد کسی قطعی دلیل سے ثابت نہیں۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۲۱)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha