Kisi bap nay apnay bachay ko esa atya nahi diya

Kisi bap nay apnay bachay ko esa atya nahi diya

Date
Apr 25, 2016 4:02:49 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: کسی باپ نے اپنے بچے کو ایسا عطیہ نہیں دیا جو اچھے ادب سے بہتر ہو۔(ترمذی،۳/۳۸۳، الحدیث: ۱۹۵۹)مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں :اچھے ادب سے مراد بچے کو دیندار،متقی،پرہیزگار بنانا ہے۔اولاد کے لئے اس سے اچھا عطیہ کیا ہو سکتا ہے کہ یہ چیز دین و دنیا میں کام آتی ہے ۔ماں باپ کو چاہئے کہ اولاد کو صرف مالدار بنا کر دنیا سے نہ جائیں انہیں دیندار بنا کر جائیں جو خود انہیں بھی قبر میں کام آوے کہ زندہ اولاد کی نیکیوں کا ثواب مردہ کوقبر میں ملتا ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۱۶)بحوالہ(مراٰۃ المناجیح، ۶/۴۲۰، تحت الحدیث: ۴۷۵۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha