Sahi maqsad kay bagher sawal karna mana hai

Sahi maqsad kay bagher sawal karna mana hai

Date
Apr 25, 2016 2:26:09 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"صحیح مقصد کے بغیر سوال کرنا منع ہے: کسی صحیح مقصد کے بغیر سوال کرنا ممنوع ہے نیز فضول سوال کرنا بھی ممنوع ہے۔ لہٰذا عوام الناس کو چاہئے کہ اس بات کو پیش نظررکھیں کہ علماء اور مفتیانِ کرام سے وہی سوال کئے جائیں جن کی حاجت ہو، زمین پر بیٹھ کر خواہ مخواہ چاندپر رہائش کے سوال نہ کئے جائیں۔بعض لوگ علماء کو پریشان کرنے یا ان کا امتحان لینے یا ان کی لاعلمی ظاہر کرنے کیلئے سوال کرتے ہیں ،یہ سب ناجائز ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۹۱) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha