Duniyawi zindagi kay harees kon?

Duniyawi zindagi kay harees kon?

Date
Apr 25, 2016 12:42:13 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850

Description

"دنیوی زندگی کے حریص کون؟ یاد رہے کہ کفار دنیاوی زندگی پر حریص ہوتے ہیں اور موت سے بہت بھاگتے ہیں جبکہ مومن کی شان یہ ہے کہ وہ اگر زندگی چاہتا ہے تو صرف اس لئے کہ زیادہ نیکیاں کرے، آخرت کا توشہ جمع کرے اور آخرت کا زادِ راہ جمع کرنے کے لئے زندگی چاہنا اچھا ہے کہ یہ زندگی کی ہوس نہیں بلکہ آخرت کی تیاری ہے۔نیز لمبی عمر اور زیادہ مال اللہ تعالیٰ کے راضی ہونے کی علامت نہیں بلکہ یہ تو بعض اوقات وبال کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۷۶) "

Comments ( 2 )

Security Code
captcha

Umar Bashir Qadri Razawi Chishti Attari

ماشاء الله

Muhammad Irfan Raza Attari Qadri

ماشاءاللہ عزوجل, Bohat dars hai is me