Quran per iman lanay ka matlab
Date
Apr 25, 2016 12:34:34 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
"قرآنِ مجید پر ایمان لانے کا مطلب اللہ تعالیٰ کی کتاب پر ایمان لانے کامطلب یہ ہے کہ ا س کے تمام احکام اور سب تقاضوں پر عمل کیا جائے اور ان کی خلاف ورزی نہ کی جائے۔ اس چیز کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسلمان کو غور کرنا چاہئے کہ وہ اپنی زبان سے قرآن مجید پر ایمان لانے کاجو دعویٰ کر رہا ہے، کیا اس کی عملی حالت اس دعوے کی تصدیق کر رہی ہے یا نہیں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۷۲) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )