In baton per iman lana zarori hai

In baton per iman lana zarori hai

Date
Apr 25, 2016 12:08:59 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

تمام آسمانی کتابوں پر اور حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فرمانوں پر ایمان لانا ضروری ہے اور ان میں سے ایک کا بھی انکار کفر ہے، یونہی تمام انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر ایمان لانا ضروری ہے اور ان میں سے ایک کا بھی انکار کرنا کفر ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۷۰)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha