Allah ki kitabon par iman lanay ka sharai hukm
Date
Apr 16, 2016 3:54:23 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
"اللہ تعالیٰ کی کتابوں وغیرہ پر ایمان لانے کا شرعی حکم یاد رکھیں کہ جس طرح قرآن پاک پر ایمان لانا ہر مکلف پر’’ فرض‘‘ ہے اسی طرح پہلی کتابوں پر ایمان لانا بھی ضروری ہے جوگزشتہ انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام پر نازل ہوئیں البتہ ان کے جو احکام ہماری شریعت میں منسوخ ہو گئے ان پر عمل درست نہیں مگر پھر بھی ایمان ضروری ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۷۳) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )