Taqway ka matlab

Taqway ka matlab

Date
Apr 16, 2016 3:18:22 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"تقویٰ کا معنی تقویٰ کا معنی ہے:’’نفس کو خوف کی چیز سے بچانا۔‘‘اور شریعت کی اصطلاح میں تقویٰ کا معنی یہ ہے کہ نفس کو ہر اس کام سے بچانا جسے کرنے یا نہ کرنے سے کوئی شخص عذاب کا مستحق ہو جیسے کفر وشرک،کبیرہ گناہوں ، بے حیائی کے کاموں سے اپنے آپ کو بچانا،حرام چیزوں کو چھوڑ دینا اورفرائض کو ادا کرنا وغیرہ اوربزرگانِ دین نے یوں بھی فرمایا ہے کہ تقویٰ یہ ہے کہ تیراخدا تجھے وہاں نہ پائے جہاں اس نے منع فرمایا ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۶۷)بحوالہ(مدارک، البقرۃ، تحت الآیۃ:۲، ص۱۹، خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲، ۱/۲۲، ملتقطاً) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha