Qayamat tak anay walay tamam logon ki hidayat ka zarya

Qayamat tak anay walay tamam logon ki hidayat ka zarya

Date
Apr 16, 2016 11:21:15 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے خاص بندے انبیاء کرام اور مرسلینِ عِظام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام،یہ اپنی اپنی قوموں کے لئے ہدایت حاصل کرنے کا ذریعہ تھے اور ہمارے نبی حضرت محمدمصطفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ قیامت تک آنے والے تمام لوگوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہیں۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۵۸)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha