Hamd or nemat , Afzal kon?

Hamd or nemat , Afzal kon?

Date
Apr 16, 2016 10:04:54 AM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر کوئی نعمت نازل فرماتا ہے اور وہ (نعمت ملنے پر)’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ‘‘کہتا ہے تو یہ حمد اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس دی گئی نعمت سے زیادہ افضل ہے۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۵۰)بحوالہ(ابن ماجہ، ۴/۲۵۰، الحدیث: ۳۸۰۵) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha