watch madani channal live-streaming service(1)

watch madani channal live-streaming service(1)

Date
Feb 13, 2016 3:10:48 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
567 x 850

Description

"فرمانِ حضرت مولانامحمد اسماعیل مُدَّظِلُّہُ العَالِی (فاضل جامعہ اسلامیہ خطیب مسجد Mسیکٹر، D.H.A مرکزالاولیاء لاہور ،پاکستان) دورِ جدید میں آلات ِ جدیدہ کو صحیح مصرف میں لانا یقیناً ایک قابلِ تَحسین قَدم ہے۔ مَدَنی چینل اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اس پُرفِتن دور میں اِصلاحِ عقائد و اَعمال کے لیے جو پُر خلوص کاوشیں سَر انجام دے رہا ہے، ربِّ مُحمَّدصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اسے بوسیلۂ محمدصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنی بارگاہ میں شرفِ قَبُولیت عطا فرمائے،آمین۔ (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط۳،ص۴۶، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آن لائن رہتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 1 )

Security Code
captcha

Noman Majeed

nice wallpaper. i like it.