ilm sekhnay say hi ata hai-books service

ilm sekhnay say hi ata hai-books service

Date
Jan 13, 2016 2:25:35 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: علم سیکھنے سے ہی آتا ہے اور فقہ غورو فکر سے حاصل ہوتی ہے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتاہے اسے دین میں سمجھ بوجھ عطا فرماتا ہے اوراللہ عَزَّوَجَلَّ سے۱ س کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں۔ (جنت میں لیجانے والے اعمال،ص32)بحوالہ(طبرانی ،کتاب الاعتصام،الحدیث:۷۳۱۲،ج۱۹،ص۵۱۱) ہر وقت مختلف موضوعات سے متعلق تحصیلِ علم میں مستغرق رہنے کے لئےBOOKS.dawateislami.net وزٹکریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha