zikr ul Allah karnay wala

zikr ul Allah karnay wala

Date
Jan 6, 2016 2:23:40 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

حضرتِ سیِّدُنامحمد بن علی باقر عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْغَافِر فرماتے ہیں: عذابات سے ہر مومن و کافر کا سامنا ہوتا ہے لیکن اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا ذکر کرنے والا ان سے محفوظ رہتا ہے۔ (اللہ والوں کی باتیں،ج3،ص261)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha