ungliyan chatkhanay kay 3 ahkam

ungliyan chatkhanay kay 3 ahkam

Date
Jan 11, 2016 10:57:44 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"انگلیاں چٹخانے کے تین اَحکام: (الف):نَماز کے دَوران مکروہِ تحریمی ہے اورتَوابِعِ نَماز میں مَثَلاً نَماز کیلئے جاتے ہوئے، نَماز کااِنتظار کرتے ہوئے بھی اُنگلیاں چٹخانا مکروہ ہے۔(بہارِ شریعت، ۱/۶۲۵) (ب):خارجِ نَماز میں (یعنی توابعِ نَماز میں بھی نہ ہو ) بِغیر حاجت کے اُنگلیاں چٹخانا مکروہِ تنزیہی ہے۔ (ج):خارجِ نَماز میں کسی حاجت کے سبب مَثَلاً اُنگلیوں کو آرام دینے کیلئے اُنگلیاں چٹخانا مُباح(یعنی بِلا کراہت جائز ) ہے (رَدُّالْمُحتار، ۲/ ۴۹۳۔۴۹۴) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha