Book Name:Naik Bannay aur Bananay kay Tariqay

{11} نماز کے فرائض ۲۰۱ تا ص ۲۱۷)(اس میں امیر قافلہ نماز کے فرائض یاد کروائے اورمزیدتفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {12} نمازیں قضا کرنے کا گناہ ،  ادا ، قضا،واجب الاعادہ، قضا کرنے میں ترتیب وغیرہ ۳۲۳ تا ص ۳۳۷)(اس میں امیرِ قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

30 دن کے مدنی قافلے میں  ’’ نماز کے احکام ‘‘ سے سکھانے کی ترتیب :

پہلے بارہ 12دن میں

 {1} وضو کا طریقہ،فرائض اور سنّتیں ۸ تاص۱۶)(اس میں امیرقافلہ وضوکے فرائض اوراس کی سنّتیں یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )

 {2} غسل کا طریقہ،غسل کے فرائض ۱۰۰ تاص ۱۰۴)(اس میں امیر قافلہ صرف غسل کے فرائض یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )

 {3} تیمم کی سنّتیں ،  تیمم کا طریقہ، تیمم کے فرائض اور نماز کاعملی طریقہ  (ص ۱۲۴ تا ص ۱۲۹)(اس میں امیر قافلہ تیمم کے فرائض اورطریقہ یاد کروائے ، باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )

 {4}  نماز کی شرائط ۱۹۳ تا ص ۲۰۰)(اس میں امیر قافلہ نماز کی شرائط یاد کروائے اورمزید تفصیلات سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {5} نماز کے فرائض اور نماز کاعملی طریقہ ۲۰۱ تا ۲۱۷)(اس میں امیرقافلہ نمازکے فرائض یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کرسُنائے)

 {6} نمازِ وتر کے  ’’ ۹ ‘‘  مدنی پھول، سجدۂ سہو کا طریقہ، سجدۂ تلاوت کے  ’’ ۸ ‘‘  مدنی پھول، سجدۂ تلاوت کا طریقہ اور سجدۂ شکر کا طریقہ ۲۷۳ تا ص ۲۸۶)

(اس میں امیرِقافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {7}  نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہے،نمازِ جنازہ کے ا رکان، نمازِ جنازہ کا طریقہ اور نمازِ جنازہ کے مسائل ۳۸۰ تا ص ۳۸۸)(اس میں امیرِقافلہ نمازِجنازہ کے ارکان اور نمازِ جنازہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی مسائل سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {8} شرعی سفر کی مسافت ،  مسافر بننے کے لئے شرط اور مسافر کب تک مسافر ہے۔ ۳۰۳ تا ص ۳۱۲) (اس میں امیر قافلہ صرف سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے)

 {9}  غسلِ میت کا طریقہ اوردفنانے کا طریقہ۴۶۵ تا ص ۴۶۹) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {10} نماز توڑنے والی  ’’ ۲۹ ‘‘  باتیں ۲۳۹ تا ص ۲۴۶) (اس میں امیر قافلہ عملِ کثیرکی تعریف یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {11} نماز کا عملی طریقہ ۱۸۱ تا ص۱۹۱) (اس میں امیر قافلہ نماز کا عملی طریقہ کروائے)

 {12}  نمازی کے آگے سے گزرنے کے بارے میں  ’’ ۱۵ ‘‘ احکام  (ص۲۸۶تاص ۲۹۶) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

د وسر ے بارہ دن میں

 {1} وضو کے  ’’ ۲۶ ‘‘       مستحبات ،   ’’ ۱۵ ‘‘  مکروہات ،  مستعمل پانی کااہم مسئلہ

۱۶ تا ۲۲) (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {2} کب کب غُسل کرنا سنّت ہے، ایک غُسل میں مختلف نیّتیں ،  قرآن پاک پڑھنے یا چھونے کے  ’’ ۱۰ ‘‘  آداب اور ناپاکی کی حالت میں درود شریف پڑھنا ۱۱۵ تا ص ۱۲۶)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

{3} نماز کی تقریباً  ’’ ۹۶ ‘‘  سنّتیں اورسنتوں کا ایک اہم مسئلہ۲۲۱ تا ص ۲۲۸)      (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {4} قصر کے بدلے چار کی نیت باندھ لی تو؟  چلتی گاڑی میں نماز کے مسائل اور سفر میں قضا نمازیں کس طرح پڑھیں ۳۱۳ تا ص ۳۲۰) (اس میں امیر قافلہ سفرمیں قضا نمازپڑھنے کاطریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {5} قضائے عمری کا طریقہ ،  قضا کرنے میں ترتیب اور نمازِ قصر کی قضا۳۳۸ تا ص ۳۴۵)(اس میں امیر قافلہ قضائے عمری کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے  والےانداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {6} نمازِ عید کا طریقہ۴۳۹ تا ص ۴۴۴) (اس میں امیر قافلہ عیدکی نمازکا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

 {7} ایصالِ ثواب کے  ’’ ۱۷ ‘‘ مدنی پھول اورفاتحہ کا طریقہ ۴۸۲ تا ص ۴۹۷) (اس میں امیرقافلہ فاتحہ کا طریقہ یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے)

 {8} جمعہ کی سنّتیں اور خطبے کے  ’’ ۷ ‘‘  مدنی پھول اور نماز کاعملی طریقہ۴۲۶ تا ص۴۳۳)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے)

<



Total Pages: 194

Go To