Book Name:Naik Bannay aur Bananay kay Tariqay

رجب المرجب میں  ’’ نماز کے احکام  ‘‘  سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب:

(پہلا دن) نماز کی تقریباً96 سنتوں میں سے قومہ،جلسہ ، سجد ہ اور دوسری رکعت کیلئے اُٹھنے کی سنتیں 225تا228)(اس میں امیر قافلہ نماز کی یہ سنتیں یادکرو ائے )

 (دوسرا دن )نماز کے16مکروہات تحریمہ247تا254)(اس میں امیر قافلہ نماز کے مکروہات سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنادے ) 

(   تیسرادن)نماز توڑنے والی15باتیں 239تا242)(اس میں امیر قافلہ نماز توڑنے والی چیزیں سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنادے )

شَعبان المُعَظّم میں  ’’ نماز کے احکام  ‘‘  سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب:

(پہلا دن)نمازی کے آگے سے گزرنے کے بارے میں 15احکام( ص286تا 296 )(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے)

(دوسرا دن ) خطبے کے7مدنی پھول اور جمعہ کی امامت کا اہم مسئلہ اور جمعہ کی سنتیں 426تا434)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے )

(تیسرادن)نماز وتر کے9مدنی پھول اور نماز کا عملی طریقہ 273 و181)(اس میں امیر قافلہ پہلے نمازِوتر کے مدنی پھول بیان کرے اس کے بعد نماز کا عملی طریقہ کروائے )

رَمَضان المبارک میں  ’’ نماز کے احکام  ‘‘  سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب:

(پہلا دن)رسالہ  ’’ کپڑے پاک کرنے کاطریقہ ‘‘ (مع نجاستوں کابیان)13سے لیکر 26تک) اورنماز کا عملی طریقہ کروائے۔

(دوسرا دن)عید کی 20سنتیں اور آداب 444تا446)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے )

(تیسرادن)نماز عید کا طریقہ 439تا444)(اس میں امیر قافلہ نماز عید کا طریقہ یاد کراوئے باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنائے)

شوالُ المُکَرَّم میں  ’’ نماز کے احکام  ‘‘ سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب:

(پہلا دن) ترکِ جماعت کے 20 اَعذار268تا269)و نماز کا عملی طریقہ  (اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے )

(دوسرا دن)نماز کے 30واجبات217تا221)(اس میں امیر قافلہ کم از کم 12واجبات یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنادے)

( تیسرادن) نماز کی تقریباً 96 سنتوں میں سے قعدہ ، سلام پھیرنے اور سلام پھیرنے کے بعداور سنتِ بَعْدِیَّہ کی سنتیں 228تا233)(اس میں امیر قافلہ نماز کی یہ سنتیں یادکرو ائے )

ذیقعدۃ الحراممیں  ’’ نماز کے احکام  ‘‘  سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب:

(پہلا دن)جن کا وضو نہ رہتا ہو ان کیلئے 6اَحکام43تا 46)اوروضو میں شک آنے کے 5اَحکام33تا 34)(اس میں امیر قافلہ اچھی طرح سمجھانے کی کوشش کرے )

(دوسرا دن )زخم وغیرہ سے خون نکلنے کے 5اَحکام انجکشن سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں  26تا27)قے سے کب وضو ٹوٹتا ہے30)(اس میں امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے )

(تیسرادن)نماز کا عملی طریقہ اور نماز کی شرائط193تا200)(اس میں امیر قافلہ نماز کی شرائط  یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے )

ذوالحجۃ الحرام میں  ’’ نماز کے احکام  ‘‘  سے سیکھنے سکھانے کی ترکیب:

(پہلا دن)رسالہ  ’’ کپڑے پاک کرنے کاطریقہ ‘‘ (مع نجاستوں کابیان)

(صفحہ26سے لیکر40تک )( امیر قافلہ سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنا دے )

(دوسرا دن)نما ز کا عملی طریقہ کروائے181) اور وضوکے فرائض14) اور غسل کے فرائض 101)(اس میں امیر قافلہ وضو اور غسل کے فرائض یاد کروائے)

(تیسرادن)تکبیر تشریق کے 8مدنی پھول 447تا449) اورنماز عیدکا طریقہ 349تا440) (اس میں امیر قافلہ نمازِ عید کا عملی طریقہ کروائے اورباقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سنادے)

12دن کے مدنی قافلے میں  ’’ نماز کے احکام ‘‘  سے سکھانے کی ترتیب :

 {1} وضو کا طریقہ،فرائض،سنتیں (۱۲منٹ) ۸تاص۱۶)

     (اس میں امیرقافلہ وُضوکے فرائض اوراس کی سنتیں یاد کروائے باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )

 {2} غسل کا طریقہ،غسل کے فرائض ۱۰۰ تاص ۱۰۴)(اس میں امیر قافلہ صرفغسل کے فرائض یاد کروائے اور باقی سمجھانے والے انداز میں صرف پڑھ کر سُنائے )

 {3} تیمم کی سنتیں ،  تیمم کا طریقہ، تیمم کے فرائض  ۱۲۴ تا ص ۱۲۹)(اس میں امیرقافلہ تیمم کے فرائض اورطریقہ یاد کروائے ، باقی سمجھانے والے انداز میں پڑھ کر سُنائے )

 {4}  نماز کی شرائط  ۱۹۳