Book Name:Naik Bannay aur Bananay kay Tariqay

مذاکرہ،۳رمضان المبارک ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۷)

 {60}   اللّٰہ عَزَّوَجَلّ کی رضا کے لیے کم کھانا عبادت ہے۔ ( مدنی مذاکرہ، ۳رمضان المبارک۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۸)

 {61} مٹی کے برتن میں کھانا ثواب کا کام ہے۔ (مدنی مذاکرہ،۲۴ذوالحجۃالحرام ۱۴۳۵ھ ،  مدنی پھول نمبر۸)

 {مستقل قفل مدینہ}  {2مدنی پھول}

 {62} مستقل قفل مدینہ لگانے سے سکون قلب نصیب ہوگا۔(مدنی مذاکرہ، ۳۰شوال المکرم ۱۴۳۵ھ ،  مدنی پھول نمبر ۱۵)

{63}  مستقل قفل مدینہ پر خصوصی توجہ دیں ۔ مستقل قفل مدینہ والوں میں اپنا نام لکھوادیں ۔ اِنْ شَاءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلّا س سے استقامت ملے گی۔ (مدنی مذاکرہ، ۳۰شوال المکرم ۱۴۳۵ھ ،  مدنی پھول نمبر۱۳)

 {نفل روزوں کی مدنی تحریک}  {4مدنی پھول}

 {64} روزے کی روح تقویٰ ہے۔( مدنی مذاکرہ،۱۵رمضان المبارک ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۲)

 {65} روزہ بہت بڑی نعمت ہے ،  اس کا ثواب بلاحساب ہے۔ ( مدنی مذاکرہ،۲۹رمضان المبارک ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۳)

 {66}  روزہ تحریک پمفلٹ شائع ہو گیا ہے، اسے اپنی ڈائری میں چسپاں کرلیں اور اس کی مدد سے اسلامی بھائیوں کو نفلی روزہ تحریک میں شامل ہونے کی ترغیب دلائیں ۔  ( مدنی مذاکرہ،۱۱ذوالقعدۃ الحرام۱۴۳۵ھ ، مدنی پھول۵)

 {67} نفل عربی لفظ ہے ،  جب کہ نفلی اردو، معنی ایک ہی ہیں بہتر ہے نفلی کی بجائے نفل کہا جائے۔  ( مدنی مذاکرہ ،  ۳ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۱۳)

 {ہفتہ وار اجتماع رات اعتکاف}  {3مدنی پھول}

 {68} تمام ذمہ داران ہفتہ وار اجتماع میں جمعرات مغرب تاجمعہ اشراق و چاشت، شرکت کو لازماً اپنا معمول بنالیں ۔  ( مدنی مذاکرہ،۲۳ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۱۰)

 {69} ہفتہ وا ر اجتماع کے بعد مدنی حلقوں میں شرکت اور کھانے وغیرہ سے فارغ ہوکر جلد سوجائیے، تاکہ نماز تہجد کے لئے اٹھنے میں سہولت ہو ۔ ( مدنی مذاکرہ،۲۳ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۱۱)

{70} سب اسلامی بھائی ہفتہ وار اجتماع کے بعدرات اعتکاف کی ترکیب فرمایا کریں ۔ ( مدنی مذاکرہ،۲ذوالحجہ ۱۴۳۵ھ ، مدنی پھول ۹) (آف آئیر)

 {مدنی حلیہ}  {6مدنی پھول}

 {71} مجھے سفید کپڑے کی ٹوپی (جو سر پر چپڑی ہوئی ہو)پسند ہے۔(مدنی مذاکرہ،۱۶ محرم الحرام ۱۴۳۶ھ ،  مدنی پھول نمبر۱۱) (آف ائیر)

 {72} سفید چادر اوڑھنے سے چونکہ چہرے پر جاذبیت و خوبصورتی کے آثار بڑھنے اور زینت حاصل ہوتی ہے ،  لہذا اس نیت سے چادر اوڑھیں کہ نماز کے لئے زینت حاصل کرتا ہوں ۔ (مدنی مذاکرہ،۲۶ ذوالحجۃ الحرام ۱۴۳۵ھ ،  مدنی پھول نمبر۱۰)

 {73} جو عمامہ شریف پر سفید چادر اْوڑھتا ہے میں اس سے خوش ہوتا ہوں ۔( مدنی مذاکرہ،۲۴ ربیع الآخر ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۸)

 {74}  اپنی جیب میں پلاسٹک کی تھیلی (شاپر وغیرہ) رکھیں ،  مسجد میں تنکا، بال وغیرہ دیکھیں تو اُٹھا کر اُس میں ڈال دیں ۔ ( مدنی مذاکرہ،۲۵شعبان المعظم ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۴)

 {75}  سربند سنت ہے،  اللّٰہ عَزَّوَجَلّکے نیک بندے (مدنی انعامات پرعمل کرنے والے)اسے استعمال کرتے ہیں ۔  (مدنی مذاکرہ،۵ربیع الاول ۱۴۳۶ھ ،  مدنی پھول نمبر۱)

 {76} عمامے پر سفید چادراور پردے میں پردے والی چادرڈالنا، مجھے اچھا لگتا ہے۔  (مدنی مذاکرہ،۵ محرم الحرام ۱۴۳۷ھ ،  مدنی پھول نمبر۸)

 {مجلس مدنی انعامات }  {4مدنی پھول}

 {77}  سالانہ مدنی انعام  ’’ ایک ماہ کا مدنی قافلہ ‘‘  میں ۱۲ روزہ مدنی کورس شامل کردیا گیا ہے،ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنیوالے عاشقان رسول پہلے یہ کورس کریں گے، پھر سنتوں کی دھومیں مچانے کے لئے بقیہ ایام ،  مدنی قافلے میں گزاریں گے۔  (مدنی مذاکرہ، ۶ ربیع الآخر ۱۴۳۶ھ ،  مدنی پھول نمبر۱۷) (آف ائیر)

 {78} حاجی زم زم عطاری رحمتہ اللّٰہ علیہ میرے قریب ترین رفقاء میں سے تھے اور مجھ سے بہت محبت کرتے تھے۔ (مدنی مذاکرہ،۱۳رجب المرجب ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۸)

 {79} الحمد  اللہ  عزوجل مجلس مدنی انعامات سر بند کی سنت عام کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔  ( مدنی مذاکرہ، ۱۸ رمضان المبارک ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۶)

 {80} مجلس مدنی انعامات نے طے کیا ہے کہ مدنی چینل پر سورۂ ملک سن لی تو مدنی انعام نمبر3کے ایک حصے پر عمل مانا جائے گا۔ (مدنی مذاکرہ، ۲۴جمادی الاخریٰ۱۴۳۷ھ، مدنی پھول نمبر۱۱)

 {نیتیں }  {4مدنی پھول}

 {81} ہمارے ہزاروں اچھے کام،ثواب کی نیت نہ کرنے کی وجہ سے محض مباح ہوتے ہیں (یعنی وہ کار ثواب نہیں بنتے)۔   ( مدنی مذاکرہ،۱۵جمادی الاخر ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۴)

 {82} عام طور پر نیتیں کرنے کا ذہن نہیں ہے۔( مدنی مذاکرہ،۱۰شوال المکرم ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۲۱)

 {83}  مکتبۃا لمدینہ کا شائع کردہ رسالہ  ’’ ثواب بڑھانے کے نسخے ‘‘  باربار پڑھئے۔( مدنی مذاکرہ،۱۰شوال المکرم ۱۴۳۶ھ ، مدنی پھول۱۸)

 {84}

Total Pages: 194

Go To