Book Name:Chal Madina ki Saadat mil gayi
وارمع ولدیت و عمر لکھ کر ’’ مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ، عالمی مَدَنی مرکز فیضان مد ینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ ( کراچی) ‘‘ کے پتے پر روانہ فرمادیں ، تو اِنْ شَاءَ اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔ (پتا انگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
Email: Attar@dawateislami.net
{۱} نام و پتا بال پین سے اور بالکل صاف لکھیں ، غیر مشہور نام یا الفاظ پر لازماً اِعراب لگائیں ۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتا کافی ہو تو دوسرا پتا لکھنے کی حاجت نہیں ۔ {۲} ایڈریس میں مَحرم یا سرپرست کا نام ضرور لکھیں {۳} الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں ۔
نمبر شمار | نام | مر د / عورت | بن / بنت | باپ کا نام | عمر | مکمل ایڈریس |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
مَدَنی مشورہ : اس فارم کو محفوظ کرلیں اور اس کی مزید کاپیاں کروالیں ۔