Book Name:Kufriya Kalmaat kay Baray Main Sawal Jawab

ہو سکتا ہے ؟

جواب : کیوں   نہیں  ، اگر کلمہ گو سے کوئی قَول یا فِعل قَطعی کُفر صادِر ہوا تووہ کافِر ہو جائے گا ۔ دیکھئے ! مالدار کو مالدار اس وقت تک ہی کہا جائے گا جب تک اس کے پاس مال و دولت ہے ۔ اِسی طرح کسی انسان کو اس وَقت تک ہی مسلمان کہیں   گے جب تک اُس کاایمان  سلامت ہے ۔ مسلمان ہونے کی بنیا د ہی ایمان پر ہے ۔   عَلّامَۃُالدَّہر حضرتِ سیِّدنا سَعدُ الدّین تَفتازانیقُدِّسَ سِرُّہُ الرَّبّانی  ’’ شرحِ عقائدِ نسفی ‘‘  میں   ایمان کی تعریف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں   :  ’’ شریعت میں    ایمان ان اُمور کی تصدیق کانام ہے جو اللہ  عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے آئے یعنی اجمالی طورپرحضورِ اکرم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کی دل سے تصدیق کرناہر اس چیز میں   جو آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ، اللہ  عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے لائے جس کاثبوت آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے قطعی( یقینی) طور پرہو ۔  ‘‘   (شرحِ عقائد نسفی ص۱۲۶ ) میرے آقا اعلیٰ حضرت ، اِمامِ اَہلسنّت، مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خانعَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن ایمان کی اسی تعریف کو مزید وضاحت کے ساتھ بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں  :  ’’  محمد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو ہر بات میں   سچا جانے ، حُضورصَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی حقّانِیّت کو صدقِ دل سے ماننا ایمان ہے جو اس کامُقِر(یعنی اقرار کرنے والا) ہو اسے مسلمان جانیں   گے جبکہ اس کے کسی قول یا فعل یا حال میں  اللہ  عَزَّوَجَلَّو رسول صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا انکار یا تکذیب(یعنی جھٹلانا) یا توہین نہ پائی جائے ۔   ‘‘ (فتاوٰی رضویہ ج ۲۹ ص۲۵۴)صدرُ الشَّریعہ، بدرُ الطَّریقہحضرتِ  علّامہ مولیٰنامفتی محمد امجد علی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ القَوِی  فرماتے ہیں  :  ’’ (ایمان یہ ہے کہ)سچّے دل سے اُن سب باتوں   کی تصدیق کرے جو  ضَرور یا تِ دین سے ہیں   ۔  ‘‘      ( بہارِ شریعت حصّہاوّل ص۹۲)

   ضَرورتِ دینی کا منکِر کفر کے نام سے چِڑتا ہو تب بھی کافِر ہے ۔

            معلوم ہواکہ مسلمان ہونے کیلئے کلمہ گو یعنی کلمہ پڑھنے والا ہونے کے ساتھ ساتھ اُن سب باتوں   کی تصدیق کرنے والا ہونابھی لازِم ہے جو ضَرور یا تِ دین سے ہیں   ۔ مِثال کے طور پر زَید کلمہ گو ہے ، لیکن وہ ضَروریاتِ دین میں   ایک ضَرورت دینی مَثَلاً ’’  جنَّت ‘‘  کے وُجُودکا انکار کرتا ہے تو کیاوہ مسلمان رہ سکتا ہے ؟ہرگز نہیں   ۔ یقینا اسے کافِرو مُرتَدہی کہا جائے گا چاہے وہ روزانہ ایک بار نہیں   ایک ہزار بار کلمہ پڑھتاہو اوربظاہِر اسلام کا زبردست شیدائی بھی بنتا ہو بلکہ کفر کے نام تک سے چِڑتا ہو ۔

بربادیٔ ایمان کے امکان کا قراٰن سے ثُبوت

سُوال : کیا قراٰنِ پاک میں   کہیں  اس بات کا ذِکر ہے کہ مسلمان ہونے کے بعد بھی کوئی کافِر ہوسکتا ہے  ۔

جواب : کیوں   نہیں    ! ایسی کئی آیاتِ مبارَکہ ہیں    ۔ مَثَلاً پارہ 2 سُورَۃُالبَقَرہ کی آیت نمبر 217میں   مسلمانوں   ہی سے ارشاد ہوتا ہے  :

وَ مَنْ یَّرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَیَمُتْ وَ هُوَ كَافِرٌ فَاُولٰٓىٕكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِۚ-هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ(۲۱۷)

ترجَمۂ کنزالایمان :  اور تم میں   جو کوئی اپنے دین سے پھرے پھر کافر ہو کر مرے تو ان لوگوں   کا کیا اَکارَت گیا دنیا میں   اور آخِرت میں  اور وہ دوزخ والے ہیں   انہیں   اس میں   ہمیشہ رہنا  ۔

کُفر کی آندھیوں   سے حفاظت کی پناہ گاہیں 

            انسان کا دل گویا خشک اور ہلکا(سا) پَتّا ہے ، دُنیا ایک سُنسان جنگل ہے  جہاں   کفر ، نِفاق اورطُغیان کی تیز آندھیاں   چل رہی ہیں  ، جن کی وجہ سے انسانی دل کو قرار نہیں   ، ہر وَقت خطرہ ہے کہ نہ معلوم کون سی ہوا اس دل کو کب اورکِدھر اُڑالے جائے ، ایسے جنگل میں   ایسے ہلکے (پُھلکے ) پتّے کیلئے امان کی صِرف ایک ہی صورت ہے ، وہ یہ کہ پہاڑ کی آڑ میں   آجائے یا کسی وزنی پتھر کی ما تَحتی قَبول کر لے ، حضراتِ اولیاء (رَحِمَہُمَ اللّٰہُ تعالٰی )، انبیائے عُظَام(عَلَیْہِمُ الصَّلوٰۃُ    وَ السَّلام ) خُصُوصاً حُضُورِ اکرم  صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ    ہمارے لئے پہاڑ ہیں   جن کے دامن میں   عالم کو پناہ ملتی ہے ۔  حضرات صَحابہ حُضُور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے وابَستہ تھے ، وہ ہر قسم کی ہوا سے محفوظ رہے ، تیز آندھیاں  آئیں   اپنا زور دکھا کر چلی گئیں  مگر وہ ٹس سے مَس نہ ہوئے ۔ مُنافِقین نے حُضُورانور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ    کی پناہ نہ لی ، جس کا انجام یہ ہوا کہ وہ ہر کفر میں   فوراً داخِل ہوجاتے تھے ۔  (تفسیرِنعیمی جلد ۴ ص۳۶۰)

آپڑے ہیں   تِرے قدموں   میں   یہ سُن کر ہم بھی

جو تِرے قدموں   میں   گرتے ہیں   سنبھل جاتے ہیں

کلِمہ پڑھ لیا اب جنَّت سے کو ن روک سکتا ہے  !

سُوال : حدیثِ پاک میں   ہے :  ’’ مَنْ قَالَ  لَآ اِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ  دَخَلَ الْجَنَّۃ ‘‘  جس نے لَآ اِلٰہَ اِلَّااللّٰہکہہ لیا جنَّت میں   جائے گا پھر کسی قول  یافِعل کی وجہ سے کافِر کیسے ہوسکتا ہے ؟

جواب :  مَعاذَاللّٰہعَزَّوَجَلَّ یہ شیطان کا بَہُت بڑا اور بُرا مَکر اوردھوکہ ہے کہ بس کلمہ پڑھ لیا اب جو چاہو کرو اور جو مَن میں   آئے بَکوجنَّت میں   جانے سے تمہیں   کوئی نہیں  روک سکتا ! میرے آقا اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت ، مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خانعَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کلمہ گو گستاخانِ خدا و مصطَفٰے کا رَدّ کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں  : مسلمانو !  ذرا ہو شیار !  خبردار ! اِس مکر ِملعون کا حاصل یہ ہے کہ زَبان سیلَآ اِلٰہَ اِلَّااللّٰہ کہہ لیناگویا خداکا بیٹا بن جانا ہے (کہ جس طرح)آدَمی کا بیٹا اگر اسے (یعنی اپنے باپ کو) گالیاں  دے ، جُوتیاں   مارے ، (جو)کچھ (چاہے ) کرے اس( یعنی اپنے باپ) کے بیٹے ہونے سے نکل نہیں   سکتا یونہی جس نے لَآ اِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ       کہہ لیا اب وہ چاہے خُدا

’’ جب روزِ حَشر تخت پہ بیٹھے گا کبرِیا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • انبِیاء کِرام عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کی گستاخی کے بارے میں سُوال جواب

  • غیر نبی کے ساتھ عَلَیْہِ السَّلَام بولنا کیسا ؟

  • مُعجِزاتِ اَنبِیاء کاانکار کرنے والے کا حکم

  • نبی کے علمِ غیب کا مُنکِر مسلمان ہے یا کافر ؟

  • کیا حضرتِ عیسٰی مُردے زندہ کرتے تھے ؟

  • حضرتِ عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا علمِ غیب

  • حضرتِ عیسٰیعَلَیْہِ السَّلَام اور اسرائیلی بچّے

  • غوثِ اعظم کا علمِ غیب

  • بَچھڑے کی بولی سمجھنے والے بُزُرگ

  • کیاعیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام وفات پا چُکے ہیں ؟

  • حضرتِ عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کے آسمان پر اٹھائے جانے کا ایمان افروز واقعہ

  • آدم عَلَیْہِ السَّلَام کوقربانی کا بکر اکہنا کیسا ؟

  • ’’ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے نافرمانی کی ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • آدم عَلَیْہِ السَّلَام گندُم نہ کھاتے تو.........

  • کیا نبی کا بدن مٹّی کھا سکتی ہے ؟

  • کیاحیاتُ النَّبی کہنا جائز ہے ؟

  • کیا انبیائے کرام آمد و رفت بھی کرتے ہیں ؟

  • (1) موسٰی و یونُس عَلَیْہِماالسَّلامکو دیکھا

  • (2)صحابۂ کرام نے کس کا دستِ مبارَک دیکھا ؟

  • قَبر میں جُوں ہی اُتارا نَماز پڑھنے لگے !

  • ’’ ایک لاکھ24ہزار انبیا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • گوتم بدھ کو نبی کہنا کیسا ہے ؟

  • نُبُوّت صِرف اللّٰہ کی عنایت سے ملی ہے

  • نبی کو بندہ کہنے سے انکار کرنے والے کا حکم

  • ڈاکِیہ کا اپنے آپ کو پیغمبر کہنا

  • ’’ انبِیائے کِرام کا گستاخ کافِرمُرتَد ہے ‘‘ کے اٹھائیس حُرُوف کی نسبت سے انبِیاء کی گستاخی کے بارے میں کُفرِیّات کی 28 مثالیں

  • ساداتِ کرام کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • سیِّد کی توہین کرنا کیسا ؟

  • ’’ آج کل کے سیِّد بس ایسے ہی ہوتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • عبداللّٰہ بن مبارَک اور ایک سیِّد صاحِب کی حِکایت

  • سادات سے حسنِ سُلُوک کی فضیلت

  • ساداتِ کرام کی تعظیم کی اصل وجہ

  • اعلٰی حضرت ساداتِ کِرام کی تعظیم کیوں کرتے تھے ؟

  • اہلبیت پر ظُلم کرنے والے پر جنّت حرام ہے

  • اہلِ بیت سے لڑنے والے کی شامت

  • سیِّد کومارنے کی عجیب حکایت

  • کیا سیِّد شاگرد کو اُستادمار سکتا ہے ؟

  • سیِّد ملازِم کے ساتھ سُلُوک کا انداز

  • اہلِ بیت کادشمن دوزَخی ہے

  • حوضِ کوثر پر چابک مارے جائینگے

  • سیِّد اگرکوئی وارِدات کر بیٹھے تو ؟

  • سیِّد اگر کُفْر بک دے تو سیِّد رہے گا یا نہیں ؟

  • سیِّد افضل یا عالم ؟

  • عَرَبوں کی گستاخی کے بارے میں سُوال جواب

  • کیااہلِ عَرَب کو بُرا بھلا کہنا کفرہے

  • عَرَب سے بُغض کب کُفْر ہے

  • محبوب سے منسوب ہر چیز محبوب ہوتی ہے

  • کیا کُفّارِ عَرَب سے بھی مَحَبَّت رکھنی ہوگی ؟

  • کفّارِ عَرَب سے نفرت ضَروری ہے

  • اہلِ عَرَب عَرَبی آقا کے ہم قوم ہیں

  • عربیوں کے فضائل پر 6 احادیثِ مبارَکہ

  • {1}محبوب کے کُتّے سے بھی پیار ہُوا کرتا ہے

  • {2}عَرَبوں سے بُغض رکھنے والا شَفاعَت سے محروم

  • {3}عجمی صحابی کو عَرَبی کے بُغض سے بچنے کی تاکید

  • {4} عرب سے بُغض نِفاق کی علامت ہے

  • {5} بروزِ قِیامت عَرَب سب سے زیادہ قریب

  • {6} عَرَب سے مَحَبَّت ایمان کی علامت ہے

  • فِرِشتوں کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ مَلَکُ الْمَوت کو بُرا بھلا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • حُضُور مفتیٔ اعظم ھند کی حکایت

  • ’’ اِس بات کا تو میرے فرِشتوں کو بھی علم نہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کیا کِراماً کاتِبین دلوں کا حال بھی جان لیتے ہیں ؟

  • گناہ کاارادہ ترک کرنے پر نیکی ملنے کی صورت

  • جب فِرِشتوں کا یہ مقام ہے تو آقا کی کیا شان ہو گی !

  • ’’ جیسی روح ویسے فِرِشتے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ہر شَخْص پر روزانہ 20 فِرِشتوں کی ذمّہ داریاں

  • ملکُ الموت کو سخت دل کہنا کیسا ؟

  • یہ تو جبرئیل بھول گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہنا کیسا ؟

  • ’’ توہینِ مَلک کفر ہے ‘‘ کے تیرہ حُرُوف کی نسبت سے فِرِشتوں کے مَُتعَلِّق کُفریّات کی13 مثالیں

  • جِنّات کے بارے میں سُوال جواب

  • جِنّات کے وُجُود کاانکار کرنا کیسا ؟

  • کیا بھوت اور چُڑَیل کا بھی وُجود ہے ؟

  • کیا انسان پر اولیا کی سُواری آ سکتی ہے ؟

  • جِنّات کی حاضِری

  • کیا جِنّ کو آئِندہ کی باتوں کا پتا چل جاتا ہے ؟

  • وفاتِ سُلَیمان عَلَیْہِ الصَّلٰوۃ والسَّلام کی حِکایت

  • حیاتُ الْاَنبِیاء

  • دو انبِیائے کرام لبّیک پڑھ رہے تھے

  • جِنّات کا گُزَشتہ حالات بتا دینا

  • ہمزاد کون ہوتا ہے ؟

  • قِیامت کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ قِیامت کی بِھیڑ میں چُھپ جاؤں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ قِیامت میں دُگنا دیدوں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ آخِرت میں جو سب کا ہو گا وہ اپنا ہوگا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ قِیامت میں رشوت دینی پڑ یگی ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • قِیامت کے مُتَعلِّق کُفریات کی8 مثالیں

  • شَرِیعت کی توھین کے بارے میں سُوال جواب

  • شریعت پر عمل کرکے کیا بُھوکا مروں ! کہنا کیسا ؟

  • ’’ ہم کو شریعت نامنظور ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • شرعی مسائل کی کتاب کی توہین

  • جو فِقْہْ کا بِالکل ہی انکار کرے اُ س کا حکم

  • حدیث کاانکار کرنا کیسا ؟

  • مُنکرِحدیث کے بارے میں حکم

  • حد یث ، خبر اور مُتَوَاتِرکی تعریفات

  • خبرِ واحِد کی تعریف

  • ’’ ہم پررب کا کرم ہے ‘‘ کے تیرہ حُروف کی نسبت سے پچھلی اُمتّوں کے اَعمال کی 13 جھلکیاں

  • نیکی کی دعوت کی توہین

  • شریعت کی توہین کے مُتَعَلِّق کُفریّات کی38 مثالیں

  • عالِم و علمِ دین کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • کون کون سے مسائل کس کس پر سیکھنا فرض ہے ۔

  • ’’ عید کا چاند نکالنا تومولویوں کا کام ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • عُلَماء کی توہین کے حیا سوز انداز

  • عالم کی توہین کب کفر ہے اور کب نہیں

  • عالِمِ بے عمل کی توہین

  • بد مذ ہب عالِم کی توہین

  • عالِم ہی عالِم کی توہین کرے تو ؟

  • عوام کوعُلَما سے بدظن کرنا بہت سخت گناہ ہے

  • کاش میں درخت ہوتا !

  • کاش مجھے ذَبح کر دیا جاتا

  • جاہل کو عالِم سے بہتر جاننا کیسا ؟

  • طالبِ علمِ دین کو کُنویں کا مینڈک کہنا

  • ’’ مولوی لوگ کیا جانتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ دین پر عمل کو مولویوں نے مشکِل بنا دیا ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • سنّی عالم کے بیان کی تَحقیر

  • مولویوں والا انداز

  • ’’ عالِم سارے ظالِم ‘‘ کہنے کا حکمِ شَرعی

  • عالِم دین کو حَقارت سے مُلّا کہنا

  • توہینِ عُلَما کے مُتَعلِّق10پَیرے

  • اذان کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • حیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ کا مذاق اُڑانا

  • اذان کے مُتَعلِّق کُفرِیہ کلِمات کی8 مثالیں

  • نَماز کی توہین کے بارے میں سُوال جواب

  • بے وضو نَماز پڑھنا کیسا ؟

  • ’’ نَماز کی وجہ سے مُصیبتیں آتی ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کُتّے کی طرف سے عملی نصیحت

  • نَماز کو ’’ ٹکّریں مارنا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • نَماز کو بوجھ سمجھنا

  • ’’ آپ لوگ اللہ کا پیٹ بھریں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ کون سے گناہ کئے جنہیں بخشوانے کیلئے نَماز پڑھیں ! ‘‘ کہنا

  • ’’ اٰمین ‘‘ کا مذاق اُڑانا

  • قِبلہ رُو تُھوکنا

  • قبلہ کی طرف تھوکنے والے کی حکایت

  • قِبلہ رُو تھوکنے والا پیش امام

  • کعبے کے کعبے کی بے ادَبی کرنے والا کیونکر امام ہو سکتا ہے !

  • نَماز کے مُتَعَلِّق بکے جانے والے کُفریّات کی52مثالیں

  • رَمضان کی توہینکے بارے میں سُوال جواب

  • روزۂ رمضان کی فرضیت کاانکار

  • روزہ دار کو بُرا بھلا کہنا کیسا ؟

  • ’’ روزہ وہ رکھے جس کے پاس کھانانہ ہو ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • رَمَضان شریف کو بھاری مہینہ کہنا

  • روزہ کی تعداد سے بیزاری کا اظہار

  • مُرتدین کے ساتھ سُلوک کی جھلکیاں

  • زکٰوۃ کے انکار کے بارے میں سُوال جواب

  • جو زکوٰۃ کو فرض نہ مانے وہ کافر ہے

  • ڈھائی فیصد سے زائد زکوٰۃ کا حکم ہوتا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • زکوٰۃ کوظلم کہنا

  • زکوٰۃ کو حَقارَتاً ٹیکس کہنا

  • خوبرو دولھا

  • گناہوں کے ذَرِیعے ہونے والے کُفرِیّات کے بارے میں سُوال جواب

  • گناہ کی تعریف

  • گناہِ صغیرہ پر اِصرار کے معنٰی

  • گناہ کو حلال سمجھنا

  • ’’ گناہ کرکے توبہ کرنا اللہ کی سُنَّت ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • گناہ کو اچّھا جاننا کیسا ؟

  • ’’ جھوٹ بولا تو کیابُرا کیا ! ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ چھوٹی مَوٹی باتیں تو چل جائیں گی ‘‘ کہنا

  • امامِ اعظم کا خوفِ خداعَزَّوَجَلَّ

  • گناہِ صغیرہ کب کُفر ہوتا ہے

  • ناحق مال چھین کر لانے والے کی تعریف کرنا کیسا ؟

  • نیکیوں کو اچّھا نہ ماننا کیسا ؟

  • مسلمان کا قَتْل حلال جاننا کیسا ؟

  • بد فِعلی کو جائز سمجھنا کیسا ؟

  • ’’ کاش ! بد فِعلی جائز ہوتی ‘‘ کہنا کفر ہے

  • اَجْنَبِیَّہکا بوسہ لینے کو جائز کہنا

  • گُناہوں کے ذَریعے د ین کی خدمت

  • مَعصِیَّت کے ذریعے دین کی خدمت باعثِ ہلاکت ہے

  • شَریعت سے زِنا کی اجازت مانگناکُفر ہے

  • خدا عَزَّوَجَلَّ کی ناراضگی کو ہلکا جاننا کیسا ؟

  • اللہ و رسول کے حکم پر دوسرے کے حکم کو ترجیح دینا کیسا ؟

  • ڈانس کو جائز کہنا کیسا ؟

  • انسان کو شیطان کہنا کیسا ؟

  • ’’ گناہ ‘‘ کے مُتَعلِّق کفریات کی11 مثالیں

  • حرام کو حلال کہنے کے بارے میں سُوال جواب

  • پرائے مال کو حلال سمجھنا کیسا ؟

  • حرام فِعل سے قَبل بِسم اللّٰہ پڑھنا کیسا ؟

  • حرام مال سے خیرات کرنا کیسا ؟

  • خیرات میں حرام مال لیکر فقیر کا دعا دینا کیسا ؟

  • ’’ اللہ نے میری روزی ہی حرام میں رکھی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ہُجوم میں رہ کر د ین کی حِفاظت کی دُ شواری

  • بہن سے نِکاح کو جائز سمجھنا کیسا ؟

  • سُود کو حلال جاننا

  • ہر حال میں گوشت کو حرام کہنے والے کاحکم

  • غَصَب کو حلال کہنا کیسا ؟

  • حرام کو حلال کہنے کے مُتَعَلِّق کُفریات کی11 مثالیں

  • سُنّتوں کی توہین کے مُتَعلِّق سُوال جواب

  • داڑھی کوچَمگادڑکے پر کہنا کیسا ؟

  • پیر بچا لے گا

  • داڑھی والے کو جنگلی کہنا کیسا ؟

  • کُفرِیہ کلمات کی21مثالیں

  • کُفرِیّہ وَساوِس کے بارے میں سُوال جواب

  • ذِہن میں کُفر یہ خیالات آنا

  • ’’ مجھے فُلاں کُفرِیہ وسوسے آتے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • وَسوَسوں کے تین علاج

  • بُرے خاتِمے کے خوف سے رونا

  • کُفّار سے دوستی وغیرہ کے بارے میں سُوال جواب

  • کافِر سے دوستی رکھنا حرام ہے

  • کافر سے مَحَبَّت کرنے کا حُکم

  • کیا کافِر سے ہاتھ ملا سکتے ہیں ؟

  • کافِر کے پاس تعلیم حاصِل کرنا کیسا ؟

  • کافر کی دوستی ایمان کے لئے خطرناک ہے

  • کافر کی تعظیم کرناکیسا ؟

  • بدمذہبوں سے سلام دعا کرنا کیسا ؟

  • کُفّار کے ساتھ مشترکہ کھانا پکانا کیسا ؟

  • اولیاء سے مَحَبَّت اور کُفّار سے عَداوَت فرضِ اعظم ہے

  • کافِر کا جُھوٹا کھانا

  • کافِر کو تعویذ دینا کیسا ؟

  • کیا مُرتَد کو تعویذ دے سکتے ہیں ؟

  • کفّارکے مَیلوں میں شرکت

  • دَسہرے میں شرکت فِقہی کُفر ہے یا کلامی ؟

  • کُفّار کے تَہوار میں تحفے کالَین دَین

  • مُشرِک کی بخشِش کا عقیدہ رکھنا کیسا ؟

  • گھر میں کُفّار کے بُتوں کی تصاویر آویزاں کرنا

  • کافر کے پاس نوکری کرنا کیسا ؟

  • مُرتَد کے یہاں مُلازَمت کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

  • کافروں کے مَحَلّے سے جلدی گزر جایئے !

  • کفّار کے مَحَلّوں میں کاروبارکر نے جاسکتے ہیں یا نہیں ؟

  • کافروں کے میلوں میں تجارت کیلئے جانا

  • ارادۂ کفر کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ اللّٰہ و رسول ایک ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ویزا فارم پر خود کو کرسچین لکھنا کیسا ؟

  • نوکَری کی خاطِر جھوٹ موٹ خود کو یہودی لکھنا کیسا ؟

  • ’’ میں قادِیانی ہو جاؤں گا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ایک مغرور کا عبرتناک انجام

  • موت کے وَقْت سَلْبِ ایمان کا اندیشہ

  • ’’ کُفر سے بچو ‘‘ کے آٹھ حُرُوف کی نسبت سے 8کُفرِیّات کی نشاندہی

  • کُفْر پر مجبور کئے جانے کے بارے میں سُوال جواب

  • مجبوری میں تَوْرِیَہ کی صورَتیں

  • تَورِیَہ کی تعریف اور اس کا آسان طریقہ

  • کیا جان بچانے کیلئے بظاہر کفر یہ فعل کرنا ضَروری ہے ؟

  • عزیمت کی مشہور ترین مثال

  • (1) صَحابی نے جان قربان کر دی

  • (2) یہ اِک جاں کیا ہے کروڑوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • ترے نام پر سب کو وارا کروں میں

  • کُفرِیّہ افعال کے بارے میں سُوال جواب

  • ماتھے پر قَشقہ لگانا کیسا ؟

  • کُفری بات سُن کر ہنسنا

  • کفریہ مضمون کی کمپوزِنگ چھپائی اور خریدوفروخت

  • اگر مُرُوَّت میں کفریات کمپوز کرنے پڑ جائیں تو ؟

  • افعالِ کُفر کی 4 مِثالیں

  • رحمت کی اُمّید اور ناراضگی کا خوف

  • (1) تو میں راکھ بننا پسند کروں

  • (2) کہیں مجھ پر آگ نہ برسے !

  • (3) کہیں سب سے پہلے مجھے دوزخ میں نہ ڈالدیا جائے

  • (4)جہنَّم سے اَمان ملتی ہو تو دنیا کی آگ میں جل جانا منظور ہے

  • (5) ایک گناہ کے مقابلے میں ہزاروں سال کی عبادت بھی کم ہے

  • (6) عمر بن عبدُالعزیز کے خوف کا نِرالا انداز

  • (7) حقیقی خوف یہ ہے کہ گناہ ترک کر دے

  • کُفّار رَحمت سے مایوس

  • فوتگی میں بکے جانے والے کفریّات کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ اللہ کو ایسا نہیں کرنا چاہئے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ نیک لوگوں کی اللہ کو بھی ضَرورت پڑتی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ یہ اللّٰہ کو چاہئے ہوگا ‘‘ کہنا کیسا ہے ؟

  • {1} بچّے کی فوتگی پر صَبْر کاانعام

  • {2} جس کا بچّہ فوت ہوجائے اُس کیلئے جنّت کی بِشارت

  • یااللہ ! تجھے بچّوں پر بھی ترس نہیں آیا ! کہنا کیسا ؟

  • بے صبری کرنے سے مرنے والا پلٹ کر نہیں آتا

  • نوحہ کرنے والیوں کے لیے وعید

  • ’’ یااللّٰہ تجھے بھری جوانی پر بھی رحم نہ آیا ‘‘ کہنا

  • ’’ یااللہ ! ہم نے تیرا کیا بگاڑا ہے ‘‘ کہنے کا حکم ِشرعی

  • عذاب کے دو کُرتے

  • نَوحہ کے معنی اور اس کے بعض اَحکام

  • مذاق میں کُفرِیّات بکنے کے بارے میں سُوال جواب

  • مذاق میں کُفر بکنے والے کی قراٰن میں مذمّت

  • سرکار نے گُمشدہ اُونٹنی کی خبر دی

  • فلمی اداکاروں کی وجہ سے جہنَّم کو پسند کرنا کیسا ؟

  • ’’ جنّتی کو دوزخ میں سگریٹ جلانے کے لئے جانا پڑیگا ‘‘ کہنا

  • بد مذہبوں کی کتابیں پڑھنے کا مسئلہ

  • کَلِمہ شریف کا مذاق اڑانا کُفْر ہے

  • سبحان حلوا کہنا کیسا ؟

  • ’’ آج نَماز کی چُھٹّی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • صُبح مُومِن تو شام کو کافِر

  • آندھی کے وَقت سرکار بے قرار ہو جاتے

  • جب تیز ہوا چلتی تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • برات کا مذاق اُڑانا

  • عاجِزی کی نرالی حکایت

  • سیِّدُنا داوٗد طائی کی عظمت کی جھلکیاں

  • ’’ جی چاہتا ہے یہودی ہو جاؤ ں ‘‘ مذاقاً ایسا کہنا کیسا ؟

  • ’’ مذاق دوزخ پہنچا سکتا ہے ‘‘ کے اُنیس حُرُوف کی نسبت سے مذاق میں بولے جانے والے کُفرِیّات کی کم و بیش19 مِثالیں

  • گانوں کے 34 کُفریہ اشعار

  • ایمان برباد ہوگیا

  • میاں بیوی کے مُتَعَلِّق کفریّات کے بارے میں سوال جواب

  • ’’ اللہ مالک نہیں بس آپ کو کام کرنا ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ خدا بھی جُدا نہیں کر سکتا ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • میاں بیوی کے بارے میں کفریات کی10 مثالیں

  • دو جنّتیں ۔ ۔ ۔ ۔ کس کے لئے ؟

  • سونے اور چاندی کی جَنَّتیں

  • ’’ اِنْ شَاءَ اللّٰہ ‘‘ کا مذاق اُڑانے کے بارے میں سُوال جواب

  • ’’ یہ اِنْ شَاءَاللہ ڈھیلی ہے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • مُبلِغِّ اعظم کے روح پَرور بیان کی ایک جھلک

  • ’’ میں بِغیر اِنْ شَآءَاللہ کام کروں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ جَزاکَ اللّٰہ ‘‘ سُن کر کہنا کہ اس کی ضَرورت نہیں

  • جنَّت دکھا کر محروم کر دیا جائیگا

  • کرسچینوں وغیرہ کے بارے میں سوال جواب

  • ’’ کرسچینوں کو اہلِ ایمان ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کیا اہلِ کتاب، اہلِ ایمان نہیں ؟

  • عیسائی تین خُداؤں کو مانتے ہیں

  • کیا توحید کے قائل یہودیوں کو بھی اہلِ ایمان نہ کہا جائے ؟

  • کیا کتابیوں کو اہلِ ایمان کہنے کی کوئی گنجائش ہی نہیں ؟

  • کیا شرک سے بچنے والے کتابی کو بھی اہلِ ایمان نہیں کہہ سکتے ؟

  • کیا یہودو نصارٰی دائمی جہنَّمی ہیں ؟

  • کافر کو اسلام کے قریب لانے کے لئے کفربکنا

  • لُغْوی طور پر کسی کو اہلِ ایمان کہنا

  • کافِر کے اِسلام قَبول کرنے کے بارے میں سُوال جواب

  • قَبولِ اسلام کے طالِب کو سوچنے کا مشورہ دینا کیسا ؟

  • کافرکے مُطالَبہ پر عالِم کے پاس قَبولِ اسلام کیلئے لے جانا

  • کافر کو مسلمان کرنے کا طریقہ

  • کیا قَبولِ اسلام سے قَبل نہانا ضَروری ہے ؟

  • نَو مسلِم کا خَتنہ

  • اگر نَو مسلِم خَتنہ نہ کروائے تو ؟

  • نَو مسلِم کے لئے اِبتِدائی معلومات کے ذَرائِع

  • کیا نَو مسلِم کو اسلامی تعلیم بھی دینی ہو گی ؟

  • کیا کافر کیلئے کسی کے ہاتھ پر مسلمان ہونا ضَروری ہے ؟

  • نو مسلم کی مالی مدد

  • ایک ہی کلِمۂ کُفر سے باربار توبہ

  • کیا مُسلمان اور کافِر برابر ہیں ؟

  • سماجی کارکُن

  • کلِمۂ کُفْر کی تائید بھی کُفْر ہے

  • خود کو آدھا مسلمان کہنا کیسا ؟

  • ’’ وہ تو نہ دین کا ہے نہ دنیا کا ‘‘ کہنا

  • کُفرِیہ کلِمات کی15مثالیں

  • مُتَفَرَّقات

  • اللّٰہ کے دُرُود بھیجنے کے معنٰی

  • دُرودِ پاک پڑھنے میں سُستی نہ کریں

  • دُرُودِ پاک نہ پڑھنے کا وَبال

  • خواب کی بُنیاد پر کسی کو کافِر نہیں کہہ سکتے

  • ڈھونڈ نے سے خُدا بھی مل جاتا ہے

  • اللہ کو حاضِر ناظر کہناکیسا ؟

  • ’’ رَحمٰن کے گھر شیطان پیدا ہوتا ہے ‘‘ کہنا

  • ’’ میرا کوئی دین مذہب نہیں ‘‘ یہ تسلیم کرناکیسا ؟

  • چار مُحاوَرات

  • شَفاعت کا انکار

  • ’’ توبہ کوئی چیز نہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • اللہ مالک نہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ چاہے اللہ پسند کرے یا نہ کرے میں تو زیادہ کھاؤں گا ‘‘ کہنا

  • ’’ مسلمان بن کر امتحان میں پڑ گیا ہوں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • ’’ نہیں معلوم کہ مسلمان ہوں یا کافِر ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • کیا دوبارہ جَنَم لینا ممکن ہے ؟

  • آواگون کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

  • کیا دِل کا پردہ کافی ہے ؟

  • کسی کو ’’ اللہ میاں کی گائے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • جھوٹی بات پر کہنا ، ’’ اللہ جانتا ہے میں سچّا ہوں ‘‘

  • کھانا کھانے کو ’’ پیٹ پوجا کرنا ‘‘ کہناکیسا ؟

  • اللہ کی دی ہوئی توفیق ہی سے سب کچھ ہوتا ہے

  • جو جیسا کرنے والا تھا ویسا لکھ دیا گیا

  • تقدیر کے بارے میں ایک اہم فتوٰی

  • تقدیر کے بارے میں بحث کرنا کیسا ؟

  • کافِر ہو جانے کی قَسَم

  • صرف ’’ ایک لَفْظ ‘‘ بربادیٔ آخِرت کیلئے کافی ہے

  • ’’ ہم خدا ورسول کو نہیں جانتے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • مسجِد کی توہین کا حکم

  • کعبہ شریف کو اِینٹ مِٹّی کا بنا ہوا کہنا کیسا ؟

  • کسی بُزُرگ کو قیّومِ زَماں کہنا کیسا ؟

  • آدمی کو قیوم، قدوس اور رحمن کہہ کر نہ پکاریئے

  • عبدالقادر کو قادر کہنا کیسا ؟

  • ’’ نہ خدا ہی مِلا نہ وِصالِ صَنَم ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • پیر صاحِب اور مزارات کے بارے میں سُوال جواب

  • اپنے پیر کو نبی سے بڑھ کر کہنا

  • واہ کیا بات اعلٰی حضرت کی

  • اس جُملے ’’ اللّٰہ کرم فرما دے گا ‘‘ کو رَد کر دینا کیسا ؟

  • یا مرشد ! ’’ آپ کرم فرمادیجئے ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • امام مالِک نے قَبر میں جا کر اِمداد فرمائی

  • صاحِبِ مزار کا اپنے زائر کی خبر گیری کرنا

  • مزار کو سجدہ کرنا کیسا ؟

  • مزار کے سامنے سے زمین چومناکیسا ؟

  • سمجھانے پر ضد کرنے والے کی مذّمت

  • ’’ لوگ بے موت مررہے ہیں ‘‘ کہنا کیسا ؟

  • مجھے جزائے خیر نہیں چاہئے کہنا کیسا ؟

  • یہ کہنا : اچّھا جاؤ(پوجا) کرلو

  • ’’ پوجا کر کے آتا ہوں ‘‘ کہنے والے کو کیا جواب دے ؟

  • ذِکرکے مُتَعَلِّق کُفرِیات کی9 مثالیں

  • مُتَفَرِّقات کی5 4 مثالیں

  • تجدیدِ ایمان ، تجدیدِِ نِکاح وغیرہ کے بارے میں سوال جواب

  • تجدیدِ ایمان کا طریقہ

  • تجدیدِنکاح کا طریقہ

  • حالتِ اِرتدِاد میں ہونے والے نِکاح کا مسئلہ

  • عَلانیہ توبہ کا اَہَم ترین مَسْئَلہ

  • اِحتِیاطی تجدیدِ ایمان کب کب کریں ؟

  • شوہر مُرتَد ہو جائے تو بیوی کیا کرے ؟

  • مُرتَد توبہ کر کے عدّت کے اندر نکاح کر سکتا ہے یا نہیں

  • مُشرِکہ کا شوہر مسلمان ہوگیا نکاح کا کیا بنا ؟

  • بیوی مُرتَدہ ہو گئی تو نکاح ٹوٹا یا نہیں ؟

  • کیا سابِقہ مُرشِد ہی سے تجدیدِ بَیعت کر ے ؟

  • اِسی کتاب ’’ کُفرِیہ کلمات کے بارے میں سُوال جواب ‘‘ کے مُتَعَلِّق متوقع وَسوَسوں کے بارے میں سُوال جواب

  • کیا کلمہ گو بھی کافِر ہوسکتا ہے ؟

  • بربادیٔ ایمان کے امکان کا قراٰن سے ثُبوت

  • کُفر کی آندھیوں سے حفاظت کی پناہ گاہیں

  • کلِمہ پڑھ لیا اب جنَّت سے کو ن روک سکتا ہے !

  • آقا نے غیب کی خبر دی

  • کیا اہلِ قبلہ کو بھی کافِرکہا جا سکتا ہے ؟

  • نیک نَمازی کیسے کافِر ہو سکتا ہے ؟

  • حاجی نَمازی کوئی بھی ہو سب کیلئے کفر کا خوف ہے

  • ایمان سینے میں داخِل ہوکر نکل بھی سکتا ہے !

  • نابینا کو بد نِگاہی سے کوئی نہیں روکتا

  • ہر مُلک میں جَرائم کی سزائیں ہیں

  • غدّار کو کوئی بھی مُحبِّ وطن نہیں کہہ سکتا

  • قطعی کفر کے صُدور کے بعد کوئی آدمی مسلمان نہیں رہ سکتا

  • اگر مجرم ہی زیادہ ہوں تو قاضی کیا کرے !

  • آئندہ کافِر ہوجانے کی پَیشِین گوئی !

  • عُلماء پر اعتراض کہ جب دیکھو کفر کا فتوی داغ دیتے ہیں !

  • عُلَماء کی اطاعت رسول کی اطاعت ہے

  • عُلَمائے دین کی توہین سنگین جُرم ہے

  • شیطان لوگوں کو عالموں سے کیوں دُور کرتا ہے ؟

  • عُلَماء کے بِغیر اسلام کا نظام نہیں چل سکتا

  • عُلَماء کی بارگاہ میں حاضِری توبہ کی توفیق کا ذریعہ ۔ ۔ ۔ ۔

  • کیا جاہل کے ایمان پر خاتمے کی امّید نہیں ؟

  • ایمان چھیننے کاعجیب شیطانی انداز

  • اچّھا خاصا مسلمان کُفر کے غار میں کیسے جا پڑتا ہے ؟

  • ایمان کی حفاظت کی فکر ضروری ہے

  • ایمان کی حفاظت کی دُعا کیلئے دربارِ اعلٰی حضرت میں حاضِری

  • ماخذومراجع