Book Name:101 Madani Phool

اسلامی بہنوں کی طرف سے

ایصالِ ثواب کے مَدَنی تحائف

نیکیوں کے تحائف

تعدادہندسوں میں

تعداد لفظوں میں

سورئہ یٰس

27154588

دو کروڑ، اِکھتر لاکھ، چون ہزار، پانچ سو اٹھاسی

دُرُودِ پاک

2528752143

دو ارب، باون کروڑ، ستاسی لاکھ، باون ہزار، ایک سو تینتالیس

عمر بھر کی نیکیوں کا ثواب

323560

تین لاکھ، تیئیس ہزار، پانچ سوساٹھ

کتاب ’’منہاج العابدین‘‘ اور ’’پردے کے بارے میں سوال جواب‘‘ پڑھنے کا ثواب

26667

چھبیس ہزار، چھ سو سرسٹھ

کچھ نہ کچھ جائز کاموں سے قبل اچھی اچھی نیتیں کرنے کا ثواب

147681

ایک لاکھ، سینتالیس ہزار، چھ سو اکاسی

روزانہ فکرِ مدینہ کرنے کا ثواب

90550

نوے ہزار، پانچ سو پچاس

٭ مندرجہ بالا ایصال کردہ تمام نیکیاں امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مِلک کردی گئیں ہیں  ۔

۱۶ صفر المظفر ۱۴۳۰ھ  /  12 فروری 2009؁ء

 

 



Total Pages: 16

Go To