Book Name:Pani Kay Baray Main Aham Malomat

شادی غمی کی تقریبات، اجتماعات، اعراس اور جلوسِ میلاد و غیرہ میں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل اور مدنی پھولوں پر مشتمل پمفلٹ تقسیم کرکے ثواب کمائیے ، گاہکوں کو بہ نیتِ ثواب تحفے میں دینے کیلئے اپنی دکانوں پر بھی رسائل رکھنے کا معمول بنائیے ، اخبار فروشوں یا بچوں کے ذریعے اپنے محلے کے گھر گھر میں ماہانہ کم از کم ایک عدد سنتوں بھرا رسالہ یا مدنی پھولوں کا پمفلٹ پہنچاکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائیے اور خوب ثواب کمائیے ۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!پانی، دُودھ، سالن یاکسی کھانے کی چیزمیں   مکھی گرجائے تو غوطہ دے کراسے باہَرپھینک دیجئے اور استِعمال میں   لے آیئے ۔ جیساکہ بَہَارِ شریعت میں   ہے  : ’’مکھی سالَن وغیرہ میں   گر جائے تو اسے غوطہ دے کر پھینک دیں  اور سالَن کو کا م میں   لائیں   ۔ ‘‘ (بہارِشریعت حصّہ۲ص ۶۰مکتبۃ المدینہ بابُ المدینہ کراچی)

وَاللّٰہُ تَعَالٰی اعلمُ وَرَسُولُہٗ اَعْلَمُعَزَّوَجَلّوَ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

 

 



Total Pages: 9

Go To