Book Name:Ameer e Ahlesunnat Ki Deeni Khidmat

٭…   غرضِ مصنف کے فوت نہ ہونے کا پوراپورا خیال رکھا جاتا ہے۔

٭…   قرآنی آیات کا ترجمہ صرف کنزُ الایمان شریف سے لیا جاتا ہے۔

٭…   دعاؤں   وغیرہ کا عربی متن مع اعراب ذکر کیا جاتا ہے اور ان کا ترجمہ عموماً حاشیہ میں   ذکر کیا جاتا ہے۔

٭…   فقہی مسئلہ کی صورت میں   بہارِ شریعت،  فتاویٰ رضویہ اور کتبِ امیر اَہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طرف مراجعت کی جاتی ہے۔ اگر ان کتب میں   مسئلہ نہ ملے تو کتب ِ احادیث کے شارحین کی اردو عبارات نقل کی جاتی ہیں   مثلاً: نُزْھَۃُ القاری،  مراٰۃُ المناجیح وغیرہ۔

٭…   ہدف بنا کر توجہ اوریکسوئی کیساتھ کام کیا جاتا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ ضخامت میں   کمی اور اَفادیت میں   زیادتی ہو۔

شعبہ تراجم کتب کی مطبوعہ 26کتب ورسائل:

نمبر شمار

کتاب کا عربی نام

اردو نام

1

اَلْحَدِیْقَۃُ النَّدِیَّہ

اصلاحِ اعمال   (جلد اوّل)   

2,3

اَلزَّوَاجِر عَنِ اقْتِرَافِ الْکَبَائِر

جہنم میں  لے جانے والے اعمال   (جلد اوّل ،  دوم)   

4

اَلمَتْجَرُ الرَّابِح فِیْ ثَوَابِ الْعَمَلِ الصَّالِح

جنت میں   لے جانے والے اعمال

5

حِلْیَۃُالْاَولِیَاء وَطَبَقَاتُ الْاَصْفِیَاء

اللہ  والوں  کی باتیں      (جلد اوّل) 

6

اَلبَاھِرفِیْ حُکْمِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہ  عَلَیْہٖ وَسَلَّمْ بِالْبَاطِنِ وَالظَّاھِر

مدنی آقا کے روشن فیصلے

7

تَمْھِیْدُ الْفَرْش فِی الْخِصَالِ الْمُوْجِبَۃِ لِظِلِّ الْعَرْش

سایۂ عرش کس کس کوملے گا۔۔۔؟  

8

قُرَّۃُالْعُیُوْن وَمُفَرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُوْن

نیکیوں   کی جزائیں   اور گناہوں   کی سزائیں  

9

اَلْمَوَاعِظ فِی الْاَحَادِیْثِ الْقُدْسِیَّۃ

نصیحتوں  کے مدنی پھول بوسیلۂ احادیثِ رسول

10

وَصَایَااِمَامِ اَعْظَم عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ

امام اعظم عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الْاَکْرَم کی وصیتیں  

11

اَلْاَمْرُبِالْمَعْرُوْف وَالنَّھْیُ عَنِ الْمُنْکَر

نیکی کی دعوت کے فضائل

12

کَشْفُ النُّوْرعَنْ اَصْحَابِ الْقُبُوْر

 فیضان مزارات ِ اولیا

13

اَلزُّھْدوَقَصْرُالْاَمَل

دنیاسے بے رغبتی اورامیدوں  کی کمی


14

تَعْلِیْمُ الْمُتَعَلِّم طَرِیقَ التَّعَلُّم

راہِ علم

15,16

عُیُوْنُ الْحِکَایَات

عُیُوْنُ الْحِکَایَات   (مترجم،  حصہ اوّل،  حصہ دوم)    

17

لُبَابُ الْاِحْیَاء

احیاء العلوم کا خلاصہ

18

اَلرَّوْضُ الْفَائِق

حکایتیں   اور نصیحتیں  

19

رِسَالَۃُالْمُذَاکَرَۃ



Total Pages: 157

Go To