Book Name:Fatawa Razawiyya jild 27

 

 

 

 

 

رسالہ

الکلمۃ الملھَمَۃفی الحکمۃ المحکمۃ لوِھاء الفلسفۃ المشئمۃ ۱۳۳۸ھ

(مضبوط حکمت میں الہام شدہ کلمہ منحوس فلسفہ کی کمزوری کے لیے)

 

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط

الحمدﷲ وکفٰی وسلم علٰی عبادہ الذین اصطفٰی آﷲ خیر امّا یشرکون بل اﷲ خیر واعلٰی واجل واکرم اعوذ باﷲ من نزغات الفلسفۃ فما ھوالافل وسفہ قال الفقیر عبدالمصطفٰی احمد رضا المحمدی السنّی الحنفی القادری البرکاتی غفراﷲ تعالٰی لہ ما مضٰی من سیّئاتہ وما یأتی۔

سب تعریفیں اﷲ تعالی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے اور بس،اور سلام ہو اس کے برگزیدہ بندوں پر،کیا اﷲ بہتر ہے یا ان کے ساختہ شریک،بلکہ اﷲ ہی بہتر سب سے بلند اور جلالت و کرم والا ہے میں اﷲ کی پناہ چاہتا ہوں فلسفہ کے وسوسوں سے وہ تو محض بے عقلی اور حماقت ہے۔کہتا ہے فقیر عبدالمصطفٰی احمد رضاسنی حنفی قادری برکاتی۔اﷲ تعالٰی اس کے گزشتہ اور آئندہ گناہوں کی مغفرت فرما۔

بعونہٖ تعالٰی فقیر نے رَدِّ فلسفہ جدیدہ میں ایك مبسوط کتاب مسمّی بنام تاریخی 


 

 



Total Pages: 682

Go To