Book Name:Fatawa Razawiyya jild 20

 

 

 

 

 

 

 

ھادی الاضحیۃ بالشاۃ الھندیۃ ۱۳۱۴ھ

(بھیڑ کی قربانی کے بارے میں راہنمائی کرنیوالا)

 

مسئلہ ۲۰۳:از کانپور مسجد رنگیاں مرسلہ مولوی احمد حسن صاحب مدرس اعلی مدرسہ فیض عام کانپور اواخر رمضان مبارك ۱۳۱۴ھ

علم الھدی سمی المصطفٰی باسمہ الذی بشربہ عیسٰی، بزیادۃ لفظ معناہ المرتضی دامت عنایتکم

 ازا حمد حسن عفی عنہ

السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ،،وبعد ازیں آنکہ دریں وقت یك استفتاء از پنچاب آمدہ است،ونہایت غور طلب ست اکثر علمائے پنچاب دریں امر کہ شیدہ اند لکن بمنزل مقصود نرسیدہ اند،وجواب استفتاء یك شخصے کہ مایہ علم اتم دارد نوشہ لکن چونکہ جواب مخالف معمول ست قبول نمی کنند،اکنوں جواب را نقل کردہ بخدمت سامی ارسال ست۔ہرچہ تحقیق جناب

(خلاصہ)ہدایت کے نشان،حضرت مسیح کی بشارت والے،نام میں رسول مقبول کے ہم نام،اورجناب مرتضٰی کے اسم مبارك کے ہم مادہ،مولا احمد رضا خاں صاحب زید مجدہم۔

السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ،پنجاب سے ایك سوال آیا ہے جس کے جواب کے لئے بہت سے علماء سرگرداں ہیں لیکن منزل مقصود مفقود ہے۔ایك پر مغز عالم نے ایك جواب تحریر کیا وہ معمول قدیم کے خلاف ہے اس لئے عوام اور علماء کوئی قبول نہیں کرتا،میں سوال وجواب دونوں ہی خدمت میں ارسال کررہاہوں،جواب اگر صحیح نہ ہو تو وجہ غلط

 


 

 



Total Pages: 630

Go To