Book Name:Fatawa Razawiyya jild 14

 

 

 

 

فہرست مضامین

کتاب السیر

۱۰۱

کیا ہندوستان دارالحرب ہے یا دارالاسلام۔

۱۰۵

ایك مخصوص ہجرت کا حکم

۱۰۱

اس زمانے کے یہود ونصارٰی کتابی ہیں یا نہیں۔

۱۰۵

آدمی پر جن لوگوں کا نفقہ واجب ہے ان کی تضییع گناہ ہے۔

۱۰۱

روافض وغیرہ داخل مرتدین ہیں یانہیں۔

۱۰۵

ہجرت شرعی کے احکام وشرائط

۱۰۲

جواب سوال اول۔

۱۰۵

دارالحرب سے دارالاسلام کی طرف ہجرت فرض ہے۔

۱۰۲

ہمارے علماء ثلثہ رحمۃ الله تعالٰی علیہم کے مذہب پرہندوستان دارالاسلام ہے ہر گز دارالحرب نہیں۔

۱۰۵

جوفی الحقیقت مجبورہے وہ معذورہے۔

۱۰۲

امام اعظم ابوحنیفہ کے نزدیك دارالاسلام کے دارالحرب ہوجانے کے لئے تین باتیں درکار ہیں۔

۱۰۵

جہاں اقامت فرائض سے آدمی مجبور ہووہاں سے ہجرت واجب ہے۔

۱۰۲

دارالاسلام کے دارالحرب ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہاں احکام شرك اعلانیہ جاری ہوں اور اسلام کے احکام وشعائر مطلقًا جاری نہ ہوں مگر یہ بات ہندوستان میں قطعا موجود نہیں۔

۱۰۵

ہندوستان دارالاسلام ہے۔

۱۰۳

شریعت علیہ عالیہ اسلامیہ کی کہ یہ شوکت وجبروت ہے کہ مخالفین کو بھی اپنی تسلیم اتباع پرمجبور فرماتی ہے۔

۱۰۶

O اعلام الاعلام بان ھندوستان دارالاسلام(اس بات کا ثبوت کہ ہندوستان دارالاسلام ہے)

۱۰۵

 

 

 


 

 



Total Pages: 712

Go To