Book Name:Fatawa Razawiyya jild 13

کی تھی،آیا اس کو اب نکاح کرنا چاہئے یا نکاح سابق جائزرہا؟

الجواب:

یہ لفظ کہ"اس کو خبر کردوکہ وہ اپناٹھکانا دوسری جگہ کرلے"اگر بہ نیت طلاق نہ کہے جب تو طلاق نہ ہوئی اور اس کا قسم کھاکرکہہ دینا مان لیا جائے گا کہ اس کی نیت طلاق کی نہ تھی اور اگر بہ نیت طلاق کہے تو طلاق ہوگئی،نکاح جاتا رہا،نئے سرے سے اس کی مرضی سے اس سے نکاح کرسکتا ہے اگر پہلے دو طلاقیں نہ دے چکا ہو حلالہ کی حاجت نہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

________________


 

 



Total Pages: 688

Go To