Book Name:Fatawa Razawiyya jild 8

 

 

 

 

فہرست مضامین

پیش لفظ

۵

جس مسئلہ پر تمام بلادمیں عام مسلمین کے تعامل و افعال شاہد عدل ہوں وہ محتاج دلیل نہیں۔  

٦٠

فتاوٰی رضویہ

٩

جودعوٰی خلاف تعامل کرے اپنے دعوے پر دلیل لائے۔

٦۰

باب احکام المساجد  

٥٧

صحن مسجد کے مسجدہونے کی وضاحت کے لئے دس وجوہ کا ذکر۔

۶٠

رسالہ التبصیر المنجد بان صحن المسجد مسجد (صحن مسجد کے مسجد ہونے کے بیان میں)

٥٩

مسجد اس بقعہ کانام ہے جو بغرض نماز پنجگانہ وقف خالص کیاگیاہو۔

٦٠

صحن مسجد قطعاً جزءِ مسجد ہے جس طرح صحن دار جزء دارہے۔

٦۰

عمارات وبنایا سقف وغیرہ مسجد کی ماہیت میں داخل نہیں۔

٦۰

اگرقسم کھائی کہ زید کے گھر نہ جاؤں گا اور صحن میں گیاتوحانث ہوگا۔

٦٠

اگرعمارت اصلاً نہ ہو صرف چبوترہ یامحدود میدان نماز کے لئے وقف کردیاجائے تو قطعاً مسجد ہوجائے گا اور تمام احکام مسجد کا استحقاق پائے گا۔

٦٠

اگرقسم کھائی کہ مسجد سے باہرنہ جاؤں گا اور صحن میں آیاتو حانث نہ ہوگا۔

٦٠

مسقف وغیرمسقف میں فرق کرنا اسے مسجد اسے فناء مسجد ٹھہرانا محض بے معنی ہے۔

٦١

معتکف کومسجد کے صحن میں آنا جانابیٹھنا یقینا رواہے۔

٦۰

مسجد ومعبد ہو یا منزل ومسکن ہرمکان کوبلحاظ اختلاف موسم دوحصوں پرتقسیم کرنا عاداتِ مطردہ بنی نوع انسان سے ہے، ایک پارہ مسقف کرتے ہیں کہ برف وبارش وآفتاب سے بچائے دوسرا کھلارکھتے ہیں کہ دھوپ میں بیٹھنے اور ہوالینے کے کام آئے۔  

٦١


 

 



Total Pages: 673

Go To