• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟

    پیارے اسلامی بھائیو ! مدینہ مدینہ ہے ، مدینۂ پاک کی تو کیا ہی شان ہے ، واقعی مدینہ مُنَوَّرہ عاشقوں کی جنّت ہے۔ یہاں یہ وضاحت کر دُوں کہ مدینۂ پاک میں خاص زمین کا وہ حِصَّہ جو پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے جسمِ پاک سے مِلا ہوا ہے یعنی قبر مُبَارک کا اندرونی حِصّہ یہ جنّت تو کیا عرشِ اعظم سے بھی اَفْضَل ہے۔([1]) 

    اس حِصَّۂ زمین کے عِلاوہ مدینۂ پاک کی باقی زمین مثلاً مدینۂ پاک کی مبارک گلیاں ، مدینے شریف کے مُقَدَّس بازار وغیرہ کو بھی عاشقانِ رسول عُلَمائے کرام اور اَوْلیائے کرام جنّت بولتے ہیں۔  مثلاً خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا جمیلِ رضوی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے لکھا :

    مدینے میں ہزاروں جنتیں اُن کو نظر آئیں  نظارہ کر تو لیں اک بار رِضْواں میری جنّت کا([2])

    ایسی جگہ جنّت سے وہ حقیقی جنّت مُراد نہیں ہوتی ، یہ اَہْلِ عشق کا اپنا نِرالا مِزاج ہے ،    یہ پیارے آقا ، مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی نسبت سے مدینے کو جنّت بولتے اور مدینے کے طلبگار بھی رہتے ہیں۔

    کوئی جائے گا دوزخ کو ، کوئی جنّت میں پہنچے گا    مدینے کی طرف دوڑے گا دِیوانہ مُحَمَّد کا

    مولانا حَسَن رضا خان صاحب رحمۃُ اللہ عَلَیْہ لکھتے ہیں :

    سَیْرِ گلشن کون دیکھےدشتِ طیبہ چھوڑ کر    سُوئے جنّت کون جائے ، دَر تمہارا چھوڑ کر

    ایسے جلوے پر کروں میں لاکھ حُورَوْں کو نثار   کیا غرض کیوں جاؤں جنّت کو مدینہ چھوڑ کر([3])


     

     



    [1]...فتاویٰ رضویہ ، جلد : 10 ، صفحہ : 711۔

    [2]...قبالۂ بخشش ، صفحہ : 44۔

    [3]...ذوقِ نعت ، صفحہ : 133 -134 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami