• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ ! یہ ہے مدینے کی برکت... ! !  مدینۂ پاک اِیْمان کو تازگی بخشنے والا شہر ہے اور جو عاشق ہیں ، ان کا تو ایمان مدینہ کا نام سن کر بھی تازہ ہو جاتا ہے ، عاشقوں کا ایمان مدینہ کی چیزیں دیکھ کر ، مدینۂ مُنَوَّرَہ   کے آئے ہوئے تبرکات کو دیکھ کر ، مدینۂ مُنَوَّرَہ  کی کھجوریں کھا کر اپنے شہر میں رہ کر بھی تازہ ہو جاتا ہے ، تو جب وہ مدینے پہنچیں گے پھر ایمان کی تازگی کا عالم کیا ہو گا ؟

    (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے

    پیارے اسلامی بھائیو ! مدینۂ مُنَوَّرہ جس طرح باطن کو پاکیزہ کرنے والا ، ایمان کو تازگی بخشنے والا ، باطنی بیماریوں سے نجات دِلانے والا مبارک شہر ہے ، ایسے ہی یہ پاکیزہ شہر ظاہِری بیماریوں سے بھی شِفَا بخشنے والا ہے۔ جی ہاں ! مدینۂ پاک کے پیارے پیارے ، سوہنے سوہنے ، اچھے اچھے ناموں میں سے ایک پیارا نام ہے : اَلشَّافِیَہ یعنی شِفَا دینے والا شہر * حدیثِ پاک میں ہے ، پیارے نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے قسم کے ساتھ فرمایا : وَ الَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ  اُس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قُدرت میں میری جان ہے اِنَّ  فِیْ غُبَارِھَا شِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَآءٍ بے شک مدینۂ پاک کے غُبار میں ہر بیماری کی شِفَا ہے۔([1]) * مسلم شریف کی حدیث پاک ہے ،  اُمُّ المؤمنین ، بی بی عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ  رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں : کسی شخص کو پھوڑا یا پھنسی وغیرہ ہو جاتی تو طبیبوں کے طبیب ، اللہ پاک کے حبیب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اس پر انگلی مبارک رکھ کر فرماتے : بِسْمِ اللہ ! اللہ پاک کے حکم سے ہمارے شہر کی مٹی اور ہمارے بعض کا لُعَاب ہمارے بیمار کو شفا دیتا ہے۔ ([2])


     

     



    [1]...الترغیب والترہیب ، فی سکنی المدینہ ، صفحہ : 416 ، حدیث : 28۔

    [2]...مسلم ، کتاب السلام ، باب استحباب الرقیۃ …الخ ، صفحہ : 866 ، حدیث : 2194۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami