• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    الْاِيمَانَ لَيَاْرِزُ اِلَى الْمَدِينَةِ ایمان مدینے کی طرف سمٹتا ہے۔یعنی جب عاشقانِ رسول دنیا میں رہتے ہیں ، دیگر شہروں میں ، اپنے اپنے علاقوں میں رہتے ہیں ، وہاں ان کو دنیا داروں سے بھی واسطہ پڑتا ہے ، شیطان سے بھی واسطہ پڑتا ہے ، نفس بھی گھائل کرتا ہے ، اب ان کا ایمان کمزور پڑنا شروع ہو جاتا ہے ، پھر وہ مدینۂ مُنَوَّرَہ  پہنچتے ہیں تو مدینۂ مُنَوَّرَہ  کی آب و ہوا ایسی نرالی ، ایسی ایمان افروز ہے کہ اس کی برکت سے ایمان کو دوبارہ سے تازگی مل جاتی ہے۔

    مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی

    عظیم عاشقِ رسول ، مُحَدِّثِ اعظم پاکستان حضرت مولانا سردار احمد رحمۃُ اللہ عَلَیْہ مدینۂ مُنَوَّرَہ  سے بہت محبت کیا کرتے تھے ، آپ  رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی محفل میں اکثر مدینۂ مُنَوَّرَہ  کا تذکرہ ہوتا رہتا تھا ، اگر کوئی زا ئِرِمدینہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوتا تو اس سے   مدینۂ مُنَوَّرَہ کے حالات پوچھتے ، مدینۂ مُنَوَّرَہ  کے رہائشی عاشقانِ رسول کی خیریت دریافت کرتے اور اگر کوئی تبرک پیش کرتا تو بڑی خوشی سے قبول فرماتے۔ ایک دفعہ ایک حاجی صاحب مدینۂ مُنَوَّرَہ  سے واپس آئے ، وہ کھجوریں لے کر حاضر ہوئے اور حضور مُحَدِّثِ اعظم پاکستان رحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی خدمت میں پیش کیں ، اس وقت دورۂ حدیث جاری تھا( یعنی کلاس لگی ہوئی تھی) اور مُحَدِّثِ اعظم پاکستان رحمۃُ اللہ عَلَیْہ  حدیث شریف پڑھا رہے تھے ، آپ نے مدینۂ مُنَوَّرَہ  کی کھجوریں تمام طلبامیں تقسیم فرمائیں اور ایک کھجور اپنی داڑھوں کے نیچے دبا لی ، پھر فرمایا : خرمائے مدینہ (یعنی کھجورِمدینہ) جب تک گھل گھل کر اندر جاتی رہے گی ، ایمان تازہ ہوتا رہے گا۔([1])

    ہوائیں آرہی ہیں کوچۂ پُرنورِ جاناں کی      کِھلی جاتی ہیں کلیاں ، تازگی دِل کو میسر ہے


     

     



    [1]... حیاتِ محدث  اعظم پاکستان ، صفحہ : 155۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami