• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وضو کیسے کروں گا ، نمازِ فجر کی ادائیگی  کیسے ہوسکےگی ؟ اِسی سوچ  میں بے ساختہ آپ کی زبانِ مبارک سے اپنی مادری میمنی زبان میں نکلا : یارسولَ اللہ ! کِڈا پھسائی ویو یعنی یارسولَ اللہ ! میں کہاں پھنس گیا ؟ عاشِقِ مدینہ کی زبان سے اِس جملے کا نکلنا تھاآقائے مدینہ ، قرارِ قلب و سینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی مدد آگئی ، فریاد سُن لی گئی ، اس پولیس والے نے ایک دَم  ہنستے اور دروازے کو بند کرتےہوئے آپ کو جانے کی اجازت دے دی۔([1])

    مدد سرکار فرماتے ہیں ، دیوانہ اگر کوئی      تڑپ کر یارسولَ اللہ کا نعرہ لگاتا ہے

    (3) : مدینہ بھٹی ہے

    بخاری شریف میں ہے ، پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا : اَلْمَدِیْنَۃُ کَالْکِیْرِ  تَنْفِیْ خَبَثَہَا وَ یَنْصَعُ طَیِّبَہَا مدینہ بھٹی (Furnace) کی طرح ہے جو لوہے کے میل کو دُور کر دیتی ہے اور اچھے کو خالِص کر دیتی ہے۔([2])

    سُبْحٰنَ اللہ ! یہ بھی مدینۂ پاک کی نِرالی شان ہے ، مشہور مُفَسِّرِ قرآن ، حکیم الاُمَّت ، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کی شرح میں لکھتے ہیں : معلوم ہوا؛ زمینِ مدینہ میں کھوٹوں کو نکالنے ، کھروں کو چھانٹ لینے کی تاثِیْر شروع ہی سے ہے اور آخر تک رہے گی ، جو مُنَافق یا غیر مُسْلِم وہاں ہی مر کر وہاں ہی دفن ہو گئے ، ان کی لاشیں وہاں سے نکال دی گئیں ، غرض کہ زمینِ مدینہ کسی خبیث کو اس کی زندگی میں ہی نکال دیتی ہے ، کسی کو بعدِ موت نکالتی ہے ، ہاں ! قریبِ قیامت اس چھانٹ کا خصوصی اَثَر نمودار ہو گا ، جسے ہر


     

     



    [1]...سیدی قطبِ مدینہ ، صفحہ : 14 خلاصۃً۔

    [2]...بخاری ، کتاب  فضائل المدینہ ، باب المدینۃ تنفی الخبث ، صفحہ : 499 ، حدیث : 1883۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami