• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روٹی آپ نے خواب میں ہی کھا لی ، جب جاگے تو آدھی روٹی ابھی ہاتھ ہی میں تھی([1]) * مشہور مفسرِ قرآن ، حکیم الاُمَّت ، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ جب مدینۂ مُنَوَّرہ حاضِر ہوئے تو وہاں آپ کو ایک قلم (Pen) بہت اچھا لگا ، پسند آیا ، خریدنا  چاہا مگر اتنی رقم موجود نہیں تھی ، چنانچہ بارگاہِ رسالت میں عرض کیا ، عرضی پیش کر کے  رہائش پر واپس تشریف لائے ، کچھ دَیْر کے بعد آپ کے ایک دوست آئے ، وہی قلم اُن کے ہاتھ میں ہے ، آ کر مفتی صاحِب رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کو پیش کیا اور کہا : یہ میں آپ کے لئے تحفہ (Gift) لایا ہوں۔ مفتی صاحِب فرماتے ہیں : میں نے سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی عطا سمجھ کر رکھ لیا اور نِیّت کی کہ اس قلم سے قرآنِ پاک کی تفسیر لکھوں گا۔([2])

    حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات

    عاشقِ مدینہ ، شیخِ طریقت ، امیر ِ اہلِ سنّت دَامَت بَرَکَاتُہمُ الْعَالِیَہ کا بھی ایک بہت خوبصُورت واقعہ ہے ، آپ کی شہرِ مدینہ میں حاضری کی پہلی رات  تھی ، مسجد شریف میں چندافراد نمازِ تہجد کےلئے موجود تھے ، صبحِ صادق کاسُہاناوقت تھا ، امیرِ اہلسنت ذوق وشوق کے عالَم میں نور برساتے سبز سبز گنبد کی زیارت سے لُطف اُٹھاتے قَدَمَین  شریفین کی جانب بابِ جبریل سے سبزسبز گنبد کےسائے میں جاتے ، پھر وہاں سےاُلٹے قدم چل کر دوسری جانب آجاتے ، عجیب کیف و سُرور بھری دل کی کیفیت ہوگی۔ اِسی کیف و مستی کے عالَم میں تھے کہ ایک امتحان درپیش ہو گیا۔ ہواکچھ یوں کہ  عاشقِ مدینہ نے تاجدارِ مدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم


     

     



    [1]...وفاء الوفا ، الباب الثامن ، فصل الثالث فی توسل...الخ ، جز : 4 ، جلد : 2 ، صفحہ : 200 خلاصۃً۔

    [2]...حیاتِ سالِک ، صفحہ : 123 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami