• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدینے کی برکتیں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    مدینے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مفسرِ قرآن ، مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے فرمان کا خُلاصہ ہے : اَوَّلاً نبی اکرم ، نورِ مجسم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم مَرض کی جگہ پر انگلی رکھتے ، پھر انگلی پر اپنا لُعَاب شریف لگا کر مٹی لگاتے اور اس کا لیپ مرض کی جگہ پر کرتے اور فرماتے جاتے : اللہ پاک کے حکم سے ہمارا لُعَاب اور مدینے کی مٹی شِفَا ہے۔  ([1])

    خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات

     * شیخ مَجْدُ الدِّین فیروز آبادی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میرے غُلام کو سال بھر سے بُخار تھا ، میں نے خاکِ شِفَا لی اور پانی میں (تھوڑی سی) گھول کر پلائی ، الحمد للہ ! اسی دِن شِفَا ہو گئی۔([2]) * شیخ عبد الحق مُحَدِّث  دِہلوی رحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں مدینۂ پاک حاضِر تھا ، کسی مرض کے سبب میرا پاؤں سُوج گیا ، طبیبوں نے اسے خطرناک مرض قرار دیا اور علاج سے بھی ہاتھ رَوک لیا ، چنانچہ میں نے مدینۂ پاک کی خاکِ شِفَا لی ،  اسے استعمال کرنا شروع کیا تو الحمد للہ تھوڑے ہی دِنوں میں بڑی آسانی سے سُوجن (Swelling) سے نجات مل گئی۔([3])

    سُبْحٰنَ اللہ !   پیارے اسلامی بھائیو ! مدینۂ پاک کی مبارک مٹی میں اللہ پاک نے یہ تاثِیْر رکھ دی ہے کہ اس کی برکت سے ظاہِری جسم کے امراض بھی ٹھیک ہوتے ہیں اور گُنَاہوں کے اَمْراض سے بھی شِفَا ملتی ہے ، ہاں ! عقیدہ ٹھیک ہونا ضروری ہے۔

    نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے     اُٹھا لے جائے تھوڑی خاک اُن کے آستانے سے([4])


     

     



    [1]...مرآۃ المناجیح ، جلد : 2 ، صفحہ : 407 بتغیر قلیل۔

    [2]...جذب  القلوب ، صفحہ : 27۔

    [3]...عاشقانِ رسول کی 130حکایات ، صفحہ : 67۔

    [4]...ذوق نعت ، صفحہ : 214۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ایک مَجذوب کی نصیحت
    • مدینے کو جنّت کہنا کیسا... ؟
    • جنّت کس چیز سے بنی ہے... ؟
    • قرآنِ پاک میں مدینہ مُنَوَّرہ کا ذِکْرِ خیر
    • مدینہ ”اَرْضُ اللہ“ ہے
    • مدینے کی برکتیں
    • (1) : مدینہ پاک کی ہر چیز بابرکت ہے
    • (2) : مُرادَیں پُوری ہونے کا مقام
    • مُرادَیں پُوری ہونے کے مختصر واقعات
    • حاضریٔ مدینہ کی پہلی رات
    • (3) : مدینہ بھٹی ہے
    • یومُ الخِلَاص (یعنی صَفَائی کا دِن) کیا ہے... ؟
    • (4) : مدینہ گُنَاہ مِٹانے والا شہر ہے
    • اے زائرو ! مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ... ! !
    • (5) : مدینہ ایمان کو تازگی بخشتا ہے
    • مدینے کی کھجور سے ایمان کی تازگی
    • (6) : مدینۂ پاک شِفَا بخش شہر ہے
    • خاکِ مدینہ کی برکت سے شِفَا ملنے کی 2 حکایات
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا... ؟
    • ”غمخواری “سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami